Jump to content

Mustafvi Sahib Say Suwal


Burhan25

تجویز کردہ جواب

@ exposingnifaq

 

اگر قادری صاحب صحابہ کے خلاف بول رہے ہیں تو اس کی نشاندہی کرو اور اس کا علمی رد کرو، اس سے کون منع کرتا ہےلیکن برائے مہربانی انداز جاہلانہ نہیں ہونا چاہیے۔

باقی بریلوی کہلانے والے تو کئی علما، ایک دوسرے کے خلاف بولتے ہی رہتے ہیں اس میں اتنی پریشانی کی کیا بات ہے؟

Ulma e Haqq ke taraf se Gustakh e Sahaba k issue per Padri ka radd kutub o rasail mei kya ja chuka hay.Mosoof kabhi wahabi kutub kay ilawa bih kuch perh lea karo.

Tahir ul Padri ko Khabees kehnay se app ko mirchi lagti hay tu bhut achi baat hy......mai tu ye chahta hon kay har Gustkah e Rasool, Maloon Salman Taseer kay hami ko aisa he lagay.

 

 

 

جی ہاں اپنا ٹی وی چینل چلانے پر کون سا کوئی خرچہ آتا ہے، وہ تو بغیر کسی خرچے کے چل رہا ہے۔

بھائی میرے بات تو خرچے کی ہے کوئی تنظیم اپنے خرچے پر چینل چلا لے اور جس کی مرضی ہے وہ پیسے دے کسی چینل سے اپنا پروگرام نشر کرا لے۔

اس میں اعتراض کی کیا بات ہے؟

ویسے آپ کے پاس ثبوت تو ہو گا کہ جیو نے ڈالر لے کر کوریج کی ہے؟

 

دعوت اسلامی کا تو اپنا چینل ہے اس لئے اسے تو کس اور کی ضرورت نہیں باقی تنظیموں کو اپنے جثے و حجم کے مطابق حصہ ملتا ہی رہتا ہے۔

 

 

Apnay TV chs per bayan live cast kerna aisay he hay jaisay apnay ghar mei program karna.Kisi k ch ko shoro se block list mai dala ja sakta hai,per har News ch ko block list mai dalna mushkil kam hay

Kisi aor ch khaas tor per News ch per live coverage ka bhut kharcha ata hay.Charges per 2min/per 100 dollars etc se zaida hay.Padri ky kuch programs per paid content ka tag beh display tha.

 

 

اس حوالے سے میں پہلے ہی وضاحت کر چکا ہوں جو آپ مصطفوی صاحب سے سوال نامی تھریڈ میں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

مجھے نہ تو کچھ چھپانے کی ضرورت ہے اور نہ شرمانے کی۔ جس کی جو بات قرآن و حدیث کے مطابق ہو گی وہ میں بلا تمیز مسلک قبول ہے۔

 

Allah ka shukar hay kay apne ye nahi kah diya kay ap AhleSunnat hay.Baqi jo haqeeqat hai os munafqat ka lubada Toheedibhai uttar chukay hai

Link to comment
Share on other sites

جناب ایکسپوزنگ نفاق صاحب

یقین مانیں اگر کوئی الیاس قادری صاحب کو بھی خبیث وغیرہ یا کوئی اور غلط الفاظ کہے گا تو مجھےاس پر بھی بہت بہت مرچیں لگیں گی۔

اختلاف ضرور کریں مگر انداز اس طرح کا بازاری اور عامیانہ نہیں ہونا چاہئے۔

میں خود طاہر القادری صاحب سے اختلاف رکھتا ہوں لیکن میں اس طرح کی زبان استعمال کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔

 

 

ذرا انصاف سے بتائیے یہ ہے آپ لوگوں کی سنتوں بھری تربیت کہ مخالفین کو خبیث رواں صدی اور پادری کہتے پھرو۔

اور اگر طاہر القادری صاحب پادری نہ ہوئے تو یقینن یہ فتوی آپ لوگوں پر ہی لوٹے گا۔

اور اگر آپ لوگوں کو طاہر القادری صاحب کو پادری قرار دینے کا بہت ہی شوق ہے تو کم از کم دعوت اسلامی کے دارالافتا، سے ایک فتوی ہی حاصل کر لیں کہ طاہر القادری صاحب قادری نہیں بلکہ پادری ہیں۔ اور ان کو پادری کہنا جائز ہے۔

باقی آپ کا ان کی تقریر کے لائیو ٹیلی کاسٹ ہونے پر اعتراض بالکل ان ویلڈ ہے۔

 

Allah ka shukar hay kay apne ye nahi kah diya kay ap AhleSunnat hay.Baqi jo haqeeqat hai os munafqat ka lubada Toheedibhai uttar chukay hai

 

آپ اس تھریڈ کا پیج 1 دیکھ لیں اس میں میں نے اپنے آپ کو اہل سنت ہی کہا ہے۔

باقی توحیدی بھائی تو اب جواب دینے سے بھی کتراتے ہیں مثلاً پکی قبر بنانا والے تھریڈ کا تو باقی لبادے کیا اتاریں گے۔

آپ بین السطور مجھے منافق قرار دے رہے ہیں تو جو چاہے آپ کا حسن کرشم ساز کرے ۔

آپ کی جو مرضی کہتے رہیں مگر اتنا خیال ضرور رکھیں کہ آپ جو بھی مجھ پر فتوی لگائیں گے اگر وہ صحیح نہ ہوا تو وہ فتوی آپ کی طرف پلٹ آئے گا۔

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

اپنا پورا ٹی وی چینل چل رہا ہے اور کسی دوسرے کی صرف کسی چینل پر تقریر چل جائے تو بد ہضمی ہو جاتی ہے۔

بھائی اختلاف ضرور کرو مگر تہذیب اور اسلامی تعلیمات کے دائرے کے اندر رہ کر کرو۔

اگر آپ کسی کے بارے میں برے القاب استعمال کرو گے تو آپ کے لیڈریا مرشد وغیرہ کے بارے میں بھی برے القابات استعمال ہو سکتے ہیں۔ اور آپ جانتے ہیں یہ کوئی مشکل کام تو ہے نہیں۔

برا نہ منائیے گا آپ کی اس پوسٹ سے ایسا لگا جیسے آپ کسی کا نفاق نہیں بلکہ خود اپنا نفاق ایکسپوز کر رہے ہیں۔

 

آپ کی یہ پوسٹ کس پوسٹ کے جواب میں ہے یہ سمجھ نہیں آیا یا غالباً اصل پوسٹ ڈیلیٹ کی جاچکی۔ خیر بات شاید ڈاکٹرپادری کے متعلق ہے۔ جہاں تک بات ہے برے القابات کی تو جناب منہاجیوں کو اور دیگر کافی حضرات کو لفظ پادری پر ہی زیادہ تر اعتراض ہوتا ہے اور شاید آپ کو بھی ہوگا۔ دیگر القابات کا تو نہیں معلوم مگر ڈاکٹرطاہر کو پادری کہنا کسی طور بدکلامی میں شمار نہیں کیا جاسکتا۔ خود ڈاکٹرپادری کا کہنا ہے کہ عیسائی اہل ایمان ہیں اور پادری کی اصطلاح عیسائیوں میں رائج ہے۔ لہذا اگر یہی اصطلاح ڈاکٹرطاہر کے لئے استعمال ہو تو کیا حرج ہوا کہ خود ان کے قول کے مطابق پادری اہل ایمان قرار پاتے ہیں۔ تو ڈاکٹرپادری کہنے پر تو منہاجیوں کو خوش ہونا چاہیے۔

Link to comment
Share on other sites

اور اگر آپ لوگوں کو طاہر القادری صاحب کو پادری قرار دینے کا بہت ہی شوق ہے تو کم از کم دعوت اسلامی کے دارالافتا، سے ایک فتوی ہی حاصل کر لیں کہ طاہر القادری صاحب قادری نہیں بلکہ پادری ہیں۔

 

اس ضمن میں اتنا ہی کہوں گا کہ فتوی کا مطالبہ کرنے سے پہلے ڈاکٹرپادری سے متعلق دیگر ٹاپکز کا مطالعہ کریں۔ خاص اسی سوال کا جواب موجود کہ ڈاکٹرطاہر کو پادری کہنا کیسا ہے۔

 

میری اس طرح اچانک ڈاکٹرپادری کے موضوع پر بات کرنا شاید عجیب لگے۔ دراصل دیوبندی اور منہاجیوں کی درگت بنانے کے جراثیم ختم ہی نہیں ہوتے۔ یہاں ایک بات اور واضح کرتا چلوں کہ اختلافات میں مخالف کے لئے گھٹیا زبان استعمال کرنے کو میں بھی ٹھیک نہیں سمجھتا لیکن کچھ صفات اگر واقعی اس بندے میں پائی جاتی ہوں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ جیسے جھوٹے کو جھوٹا کہنا خبیث کو خبیث کہنا۔ جیسے 63 سال کی عمر کی بشارت بازبانِ اقدسِ مصطفٰی ﷺ پانا اور پھر اس سے زائد عمر پانا، ممتازقادری جیسے محبِ رسولﷺ کو قاتل قرار دے کر اپنی ازلی خباثت کا اظہار کرنا وغیرہ۔ اب تو خیر سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد ڈاکٹرپادری کے کافی ڈرامے عوام کے سامنے آچکے۔ رہی بات ڈاکٹرپادری کا میڈیا کوریج کے لئے پیسے دینا تو کچھ بعید نہیں سچ ہو۔ جس حد تک اس شخص کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں یہ پیسے اور شہرت کے لئے کسی بھی حد تک گر سکتا ہے۔ کبھی اگر ڈاکٹرپادری سے ملاقات ہو تو جدّہ ائرپورٹ پر لیموزین میں بیٹھنے کے شوق میں بخاری فیملی (میرے سسّر) کے ہاتھوں ذلیل ہونے کی داستان پوچھ لیجیئے گا۔

 

باقی الحمدللہ حق بات کو تسلیم کرنے والے آپ اکیلے نہیں۔ میں خود دعوتِ اسلامی کو کافی مسائل میں ڈیفینڈ کرتا رہا ہوں لیکن ٹی وی ویڈیو میں اختلاف اپنی جگہ آج بھی قائم ہے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...