Jump to content

Ghar mai daikhilay par Nabi pak alaihiSalam par Salam bhaijna

Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

السّلام وعلیکم تمام معزّز ممبران
مجھے ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں کچھ اس قسم کا واقعہ لکھا تھا:

ایک شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی غربت و تنگدستی بیان کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جب تم اپنے گھر میں داخل ہو پہلے سلام کروچاہے کوئی ہو یا نہ ہو، پھر مجھ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر سلام بھیجو، پھر ایک مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھو"
اُس شخص نے عمل کیا تو اللہ عزّوجل نے اُس پر روزی اتنی کشادہ فرمائی کہ اُس کی برکت سے اُس کے پڑوسی اور رشتے دار بھی فیضیاب ہوئے۔

یہ واقعہ ( اگر واقعی ہے تو) اہلِ وہابیہ کے لیئے اس میں خاص سبق ہے یعنی "سلام" اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر بھیجنے کا۔
اگر کوئی ریفرنس کے ساتھ اسکین مل جائے خصوصاً اُردو میں ہو تو بہت ہی اچھا ہوگا۔
جزاک اللہ
Link to comment
Share on other sites

Wa Alaikumussalam

Salam Karnay Aor Jwab Dainay Kay Fazail-O-Ahkam-O-Aadab

Jis bat ka aap nay zikr kia , us ka to mujhay ilm naheen , Means Ghar main dakhil hotay waqt donon amal aik sath karna : Surah-e-Ikhlas Shareef ki tilawat aor Salam Bhejna aor in donon A'maal k aik sath karnay ki fazeelat , behrhaal yeh aik Hadees Shareef Paish-e-Khidmat hay:

http://www.nafseisla...rreMansorJ6.htm

TDMJ6_0000Nafseislam.jpg

TDMJ6_1169Nafseislam.jpg

Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ خیراً کثیر عثمان رضوی بھائی
ہوسکتا ہے کہ سورۃ اخلاص کی تفسیر کی وجہ سے حدیثِ مبارکہ کا صرف اتنا حصّہ یہاں پیش کیا گیا ہو۔
خیر دیکھیں شائد کہیں سے کوئی ریفرنس مل ہی جائے۔
جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

پیارے بھائی عثمان رضوی اور توحیدی بھائی
اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیبِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نعلین پاک کے صدقے آپ کے علم و عمر میں خیروبرکت عطا فرمائے اور ہمیشہ قائم رہنے والی خوشیاں عطا فرمائے اور مسلکِ حق کے ہم جیسے لا علم لوگوں کو ہمیشہ آپ لوگوں کا ساتھ عنایت فرمائے (آمین)

Link to comment
Share on other sites

السّلام وعلیکم تمام معزّز ممبران

مجھے ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں کچھ اس قسم کا واقعہ لکھا تھا:

ایک شخص حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی غربت و تنگدستی بیان کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جب تم اپنے گھر میں داخل ہو پہلے سلام کروچاہے کوئی ہو یا نہ ہو، پھر مجھ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر سلام بھیجو، پھر ایک مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھو"

اُس شخص نے عمل کیا تو اللہ عزّوجل نے اُس پر روزی اتنی کشادہ فرمائی کہ اُس کی برکت سے اُس کے پڑوسی اور رشتے دار بھی فیضیاب ہوئے۔

یہ واقعہ ( اگر واقعی ہے تو) اہلِ وہابیہ کے لیئے اس میں خاص سبق ہے یعنی "سلام" اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر بھیجنے کا۔

اگر کوئی ریفرنس کے ساتھ اسکین مل جائے خصوصاً اُردو میں ہو تو بہت ہی اچھا ہوگا۔

جزاک اللہ

ya Riwait Faizan e sunat mean bi ha or hawal bi likha ha mager page

number ni likha

sunni.jpg

Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ خیراً کثیر مُغل بھائی
آپ نے تو پورے کا پورا واقعہ ( حدیث مبارکہ ) ہی پیش کردی، اور ماشاءاللہ حوالہ میں "تفسیر قرطبی" ہے جس کا مطلب ہے کہ صرف میں نہ مانوں والے ہٹ دھرم ہی نہیں مانیں گے اپنی عادت کے مطابق۔
اللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیبِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نعلین پاک کے صدقےآپ کے علم و عمر میں بے حد ترقی عطا فرمائے اورقائم رہنے والی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...