Jump to content

Hazrat Ibraheem (Alihe Salam) Nay Apni Behan Say Shadi Ki Ka Jawab ( Ja-Al Haq Par Aetraaz)


Mughal...

تجویز کردہ جواب

بیماردیوبندیوں کے جنسی حکیم اشرف علی تھانوی نے کہا کہ تمام

کم فہم میرئے حصہ میرئے ہی حصہ میں آئے ۔اس کی تازہ مثال

ناحق فورم کا کمپوزر تلوار ہے ۔یہ اپنے بڑوں کےطریقہ پر عمل کرتے ہوئے ایک جاہلانہ اعتراض کرتا ہے کہ


5.JPG


11 (1).jpg


11.jpg




لگتا ہے اعتراض کرتے وقت کمپوذر صاحب کے دماغ پر دیو سوار تھا ۔اس نے یہ اعتراض مفتی صاحب پر نہیں بلکے حدیث شریف پر کیا اور اپبی عاقبت خراب کی ۔پتہ نہیں ناحق فورم پر اپنے آپ کو عالم اور مناظر کہلانے والے اس تھریڈ کو اور اس اعترض کو کیوں نہ دیکھ سکے شاید دیکھا بھی ہو مگر بغض و عناد اور حسد نے ان کو حق بات کہنے سے روکا ہو۔تلوار صاحب نیچے مسلم شریف کا سکین پیج ہے اور آپ کے ہی عالم کی ترجمہ کردہ اس میں یہ ہی بات لکھی ہوئی ہے اس پر بھی اعتراض کرو


1.JPG


2.JPG


3.JPG

4.JPG





اسی سے ملتے جلتے اعتراض حماد اینڈ کو کے ممبرآن جو ناحق فورم پر ویڈیو ٹیم کے نام سے جانے جاتے ہیں وہ بھی کرہے ہیں مقصد صرف یہ ہے کہ اپنے مولویوں کی گستاخیاں چھپا کر دیوبندی عوام جس کا عقیدہ گدھے کے عضو خاص کی مثل ہے اس عوام کو الو بنایا جائے۔یہ عوام الو بن بھی جاتی ہے کیوں کے کم فہم جو ہوئے

Link to comment
Share on other sites

دیوبندیوں کا ایک فرقہ مماتی اپنت اکابرین کے عقاید کا منکر ہو چکا ہے اور اپنے دیوبندی اکابرین کے حوالے بھی نہیں مانتا ،جیسا کہ دیوبندی حیاتی فرقے اور دیوبندی مماتی فرقے کے درمیان حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر ہونے والے اکثر مناظروں میں اس بات کا ثبوت دیکھا جا سکتا ہے۔

 

اب یوں لگتا ہے کہ دیوبندیوں کا ایک جدید فرقے تلوار صاحب ایجاد کر کے رہیں گے جس میں احادیث مبارکہ کا بھی انکار کیا جاے گا،

تلوار صاحب اتنے بھی جاہل نہیں لیکن ہو سکتا ہے کہ مسلک پرستی اور ضد و عناد کی وجہ سے وہ مذکورہ بالا حدیث سے واقف ہونے کے باوجود جان بوجھ کر بہتان بازی کے دیوبندی شعار پر عمل پیرا ہوں۔

 

اندھے نجدی دیوبندی زنگ آلودہ تلوار اب ٹوٹ چکی ہے ۔۔۔لہذا خواہ مخواہ کی پنگے بازی سے باز ہی رہے تو اس کے لیے بہتر ہے۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...