YaRasoolAllah1 مراسلہ: 15 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 15 اکتوبر 2012 assalam o alikam mujhe is hadees ka mukamil reference chahayie::' hazoor ( ) ne farmaya meray sahaba sitaron ki tarah hain jo 1 ko b pakre ga woh falah paa jaye ga. plz answer den or yeh b bataen k yeh hadees zaef tu nahi.?? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 15 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 15 اکتوبر 2012 WaAlaikumussalam http://www.dawateisl...neRead_241.2.16 http://www.nafseislam.com/en/Literature/Ahadees/MiraatSharhaMishkaat/MiraatSharhaMishkaatJ8/MiraatSharhaMishkaatJ8.htm ایک حدیث پاک میں ہے میرے صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ستاروں کی مانند ہیں تم ان میں سے جس کی بھی اقتدا کروگے ہدایت پاجاؤ گے۔ (مشکاۃ المصابیح،کتاب المناقب،باب مناقب الصحابۃ، الحدیث: ۶۰۱۸،ج۲،ص۴۱۴) مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اس کی شرح میں فرماتے ہیں: سبحان اللہ! کیسی نفیس تشبیہ ہے حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو ہدایت کے تارے فرمایا اور دوسری حدیث میں اپنے اہل ِبیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو کشتی نوح فرمایا، سمندر کا مسافر کشتی کا بھی حاجت مند ہوتا ہے اور تاروں کی رہبری کا بھی کہ جہاز ستاروں کی رہنمائی پر ہی سمندر میں چلتے ہیں۔ اس طرح امتِمسلمہ اپنی ایمانی زندگی میں اہل ِبیت اَطہار رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے بھی محتاج ہیں اور صحابہ کبار رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے بھی حاجت مند، امت کے لئے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی اقتداء میں ہی اہتداء یعنی ہدایت ہے۔ (مرآۃ المناجیح،ج۸،ص۳۴۵) http://www.nafseislam.com/en/Literature/Ahadees/MiraatSharhaMishkaat/MiraatSharhaMishkaatJ8/MiraatSharhaMishkaatJ8.htm اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AhleSunnat مراسلہ: 15 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 15 اکتوبر 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔