Burhan25 مراسلہ: 31 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 31 اکتوبر 2012 مولانا جامی کے اشعار کے بارے میں دیوبند اَشرفِعلی تھانوی کا مواقف 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
RazaviTiger مراسلہ: 5 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 5 نومبر 2012 (ترمیم شدہ) asmulkeum burhan bahi: mustavi shb ap nahi bolen ga ka thavi beadub ha gustak ha q ka........... damag main deo jo ha band ....... Edited 5 نومبر 2012 by RazaviTiger اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafvi مراسلہ: 6 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 6 نومبر 2012 جناب ٹایگر صاحب یہاں اس لئے کوئی جواب نہیں دیا تھا کہ میں نے برہان صاحب کو دوسرے تھریڈ میں اس حوالے سے جواب دے دیا تھا کہ تھانوی صاحب کی ان اشعار کے حوالے سے توجیہ انتہائی نامعقول ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 6 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 6 نومبر 2012 اپنی واری آئی تے بُدھو رو پے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 6 نومبر 2012 Report Share مراسلہ: 6 نومبر 2012 (ترمیم شدہ) جناب مصطفوی صاحب اس انتہائی نامعقول توجیہ کی بناء پر تھانوی صاحب پر کیا حکم عاید ہو گا؟؟آپ بھی تو اپنے دل کا فیصلہ بتاہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور تھانوی صاحب کی اس نا معقول توجیہ پر آپ کب نا حق فارم پر تھریڈ شروع کر رہے ہیں؟؟ذرا وہاں بھی تو گفتگو کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔ علامہ اسماعیل حقی و جامی کے بارے میں تو آپ لمبی لمبی گفتگو کر تے ہیں لیکن تھانوی کے بارے میں آپ کی انگلیاں کیوں منجمد ہوں گییں؟؟ پھر حیرت کی بات ہے کہ زنگ آلودہ شیطانی تلوار جیسے دیوبندی ٹھیکداروں نے مصطفوی صاحب کے اس تھریڈ پر ایک بار بھی تبصرہ نہیں کیا ۔۔۔ تھانوی صاحب کی اس توجیہ کے بارے میں دیوبندی حضرات نے تبصرہ کیوں نہیں کیا؟؟؟کیا دیوبندی ان کے ساتھ ملے ہوے ہیں یا یہ ان کے ساتھ؟؟۔۔۔۔ Edited 6 نومبر 2012 by Burhan25 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔