Eccedentesiast مراسلہ: 14 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2012 Syed Ahmad Barelwi.pdf اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 14 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 14 اکتوبر 2012 سید احمد کے نام کے ساتھ اکثر لفظ بریلوی لکھا ہوا ہوتا ہے اس سے مراد حنفی سنی بریلوی نہیں بلکہ انڈیا کے شہر بریلوی کی نسبت سے اس کو بریلوی کہا جاتا ہے ۔ یہ سید احمد وہابی دیوبند ہمارے شیخ الاسلام الشاہ امام احمد رضا خان محدث بریلوی رحمة اللہ علیہ کی ولادت سے بھی پہلے کا ہے ۔اور وہابیوں کا امام غایب یعنی میدان جہاد سے مفرور وہابی امیر و مجاہد ہے ، لہذا کوہی غلط فہمی کا شکار نہ ہو ، بلکہ کوشش کیا کریں کہ اس کا نام اسماعیل دہلوی کا پیر و مرشد سید احمد وہابی دیوبندی لکھا کریں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔