Munsif مراسلہ: 12 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 12 اکتوبر 2012 السلام علیکم ہمیں ایک مسئلہ کے متعلق معلوم کر نا چاہتا ہوں۔عام طور سے لوگ کہتے ہیں کہ جادو ہو تا ہےمگر اس کو کر نا حرامہے ۔۔ اوردلیلہی ۔ میں وہ نبی اکرم ﷺ کیی مثال دے تے ہیں۔جب کہ میرا عقیدہ ہے کہ آپ ﷺ پر جادو ہو ہی نہیں سکتا ہے اور جس حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے وہ معتبر ہی نہیں ہے۔کیونکہ اگر آپ پر جادو ہو سکتا ہے تو پھر آپ پر جادو کر نے والہ۔زیادہ االلہ کا پیارہ بندہ ہوا۔ جو کو آپ پر بھی جادو کر سکتا ہے اور آپ ﷺ کو پریشان کر سکتا ہے۔جب کہ آپ ﷺ کے ایک اشارہ پر چاند دو ٹکٹرےہو جاۓ ۔کیا اس ہستی پر کسی زلیل یہودی کا جادو چل سکتا ہے۔ اور جس آیت کو اس کی دلیل میں پیش کیا جا تا ہے۔اس مین تو کہیں یہ زکر نہیں ہین کہ آپ ﷺ پر جادو کیا گیا ہے تو یہ آیت نازل کی گئ ہے ۔امید ہے کہ اس سلسلہ میں میری مدد کریں گے والسلام اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AhleSunnat مراسلہ: 12 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 12 اکتوبر 2012 ایک عام مسلمان کا مقام اللہ عزوجل کے نزدیک بہت بلند ہے کوئی کافر کبھی اس عام گناہگار سے گناہگار مسلمان کے مقام تک بھی نہیں پہنچ سکتا۔ اور متقی نیک مسلمانوں کا مقام گناہگار مسلمانوں سے بلند ہے۔ اب یہ کہ انبیاء علیھم السلام کا مقام تو ایک نیک سے نیک مسلمان جو ولایت کے اعلی درجہ پر ہو اس سے بھی بہت بہت بہت بلند ہے کوئی غیر نبی کبھی نبی کے مقام تک نہیں پہنچ سکتا۔ جب یہ بات واضح ہو گئی تو اب یہ بات سمجھیں کہ اللہ عزوجل کے بہت سے انبیاء کرام کو کفار نے طرح طرح کی تکالیف پہنچائی حتی کہ ناحق شہید کیا ۔ مگر اس سے ہرگز یہ نتییجہ نہیں نکالا جا سکتا کے معاذاللہ انبیاء کرام انکے مقابلے میں کمزور ہو گئے یا نعوذ باللہ یہ کفار اللہ عزوجل کے پیارے ہو گئے۔ خود نبی پاک علیہ السلام کو کفار نے طرح طرح کی تکالیف پہنچائی طائف میں مکہ شریف میں غزوات میں بہت سے واقعات اس پر گواہ ہیں۔ باقی جادو والی بات روایت کی صحت وغیرہ یہ تفصیلی جواب جلد یہاں مل جائے گا آپکو انشاء اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Munsif مراسلہ: 13 اکتوبر 2012 Author Report Share مراسلہ: 13 اکتوبر 2012 آپ کا بہت شکریہ آپ نے رہنمائ فرمائ ۔ بات یہ ہے کہ جو ہستی مجسم قران ہو اس پر جادو کیو ں کر اثر کر سکتا ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AhleSunnat مراسلہ: 15 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 15 اکتوبر 2012 کچھ صبر کریں آپکو جواب مل جائے گا انشاء اللہ عزوجل اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 22 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 22 اکتوبر 2012 وعلیکم السلام ، گزارش ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر مبارک کرتے وقت صلٰوۃوسلام لکھنے کا شرف حاصل فرمایا کریں .شکریہ http://www.nafseisla...aa/AlShifaa.htm http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/AlShifaa/complete.pdf اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Munsif مراسلہ: 15 نومبر 2012 Author Report Share مراسلہ: 15 نومبر 2012 اپ حضرات کا بہت ممنون ہوں کہ آپ نے میری ایک زہننی الجھن دور فرمائ آپ سب کا شکریہ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 6 دسمبر 2012 Report Share مراسلہ: 6 دسمبر 2012 Mufti Khan Muhammad Qadr Sahib Ki Kitab Shan-e-Nabuwat Say Makhoz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔