Raza11 مراسلہ: 11 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 11 اکتوبر 2012 حضرت موسی سہاگ مشہور بزرگ گذرے ہیں میں(اعلیٰ حضرت) انکی زیارت سے مشرف ہوا ہوں زنانہ وضع قطع رکھتے تھے۔ ایک بار شدید قحط پڑا۔ بادشاہ، قاضی و اکابر جمع ہو کر حضرت کے پاس دعاء کے لئے گئے آپ انکار فرماتے رہے کہ میں کیا دعا کے قابل ہوں جب لوگوں کی آہ وزاری حد سے گذر ی تو ایک پتھر اٹھایا اور دوسرے ہاتھ کی چوڑیئوں کی طرف لائے اور آسمان کی طرف منہ اٹھا کر فرمایا۔ "مینہ بھیجئے یا اپنا سہاگ واپس لیجئے" سہاگن بیوی کا یہ کہنا تھا کہ گہٹائیں پہاڑ کی طرح امڈیں اور جل تھل ہو گیا۔ (ملفوضاتِ احمد خان بریلوی جلد2 ص 94 مدینہ پبلیشنگ کراچی، بعض نسخوں میں ص 80) iske bare me kuch bataen , shukria اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 11 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 11 اکتوبر 2012 ایک اور دیوبندی کتاب کا سکین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hanfi-Barelvi مراسلہ: 13 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 13 اکتوبر 2012 (ترمیم شدہ) well clearly plz Edited 13 اکتوبر 2012 by Hanfi-Barelvi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AhleSunnat مراسلہ: 15 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 15 اکتوبر 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔