Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 28 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 28 ستمبر 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 29 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 29 ستمبر 2012 http://www.islamimeh...%D8%A7%D8%A8-3/ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 29 ستمبر 2012 Author Report Share مراسلہ: 29 ستمبر 2012 سورة الجن 21 کی آیت کی تفسیر آپ نے نہیں بتای،مہربانی فرماکر اس کی تفسیر بتا دیں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 30 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 30 ستمبر 2012 (ترمیم شدہ) Edited 30 ستمبر 2012 by Toheedi Bhai 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafvi مراسلہ: 30 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 30 ستمبر 2012 توحیدی بھائی۔ برائے مہربانی اس حوالے سے راہنمائی فرما دیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مختار کل کی اصتلاح کا قدیم ترین ماخز کیا ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 1 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 1 اکتوبر 2012 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مختار کل کی اصتلاح کا قدیم ترین ماخز کیا ہے؟ جب تقویۃ الایمان والے نے لکھا کہ جس کا نام محمد یا علی ھے وہ کسی چیز کا مختار نہیں تو اس کے ردعمل میں آپ ﷺ کے خلیفۃ اللہ کے طور پر مختار کل ھونے کو واضح اور نمایاں کیا گیا۔ یہ دراصل سیدالعالمین اور خلیفۃ اللہ کے لفظوں کی ایک تعبیر ھے ولا مشاحۃ فی الاصطلاح۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafvi مراسلہ: 1 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 1 اکتوبر 2012 @ saeedi bhai جب تقویۃ الایمان والے نے لکھا کہ جس کا نام محمد یا علی ھے وہ کسی چیز کا مختار نہیں تو اس کے ردعمل میں آپ ﷺ کے خلیفۃ اللہ کے طور پر مختار کل ھونے کو واضح اور نمایاں کیا گیا۔ یہ دراصل سیدالعالمین اور خلیفۃ اللہ کے لفظوں کی ایک تعبیر ھے یعنی سلف صالحین اس مختار کل کی اصطلاح سے واقف نہیں تھے۔ برائے مہربانی اس حوالے سے بھی راہنمائی فرما دیں کہ خلیفتہ اللہ کی تعبیر مختار کل کے حوالے سے کرنے کا قدیم ترین ماخذ کیا ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 2 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 2 اکتوبر 2012 جناب سلف کے دورمیں اگرایک اصطلاح نہ ملتی ہو مگراُس کا معنی ملتا ہو توبعد میں اُس معنی ومضمون کو کسی نے بھی ایک اصطلاح دے دی ہوتو اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اس کے پیچھے پڑنا ایک جاہلانہ حرکت ہے۔ دیکھیں اللہ تعالیٰ کے لئے حاضرناظر کی اصطلاح بہت بعد میں شروع ہوئی مگر اس کا معنی ومضمون پہلے سے امت مسلمہ کا عقیدہ تھا یونہی سرکارﷺ کے تصرف واختیار وملکیت کو دوررسالت سے ہی مانا جارہاتھا مگرجب کسی چیز کامختار بھی نہ ماننے والا فرقہ پیدا ہؤا تواہل سنت کو ہرچیز کامختار باذن اللہ کہنے ضرورت پیش آئی۔ نظریہ پرانااورمسنون ہے مگر اصطلاح نئی ضرورتاً لائی گئی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 2 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 2 اکتوبر 2012 (ترمیم شدہ) مصطفوی صاحب کیا اللہ کو آپ داتا ،غوث اعظم ، غریب نواز مانتے ہیں کہ نہیں بلکہ یقینا مانتے ہیں تو کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ ان اصطلاحات کا قدیم ترین ماخز کیا ہے؟ اور اگر قدیم ترین ماخذ نہیں ملے گا تو کیا آپ ان کو تسلیم نہیں کریں گے؟؟ لہذا قبلہ سعیدی صاحب کی اس بات پر غور کیجیے جناب سلف کے دورمیں اگرایک اصطلاح نہ ملتی ہو مگراُس کا معنی ملتا ہو توبعد میں اُس معنی ومضمون کو کسی نے بھی ایک اصطلاح دے دی ہوتو اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اس کے پیچھے پڑنا ایک جاہلانہ حرکت ہے۔ Edited 2 اکتوبر 2012 by Burhan25 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafvi مراسلہ: 4 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 4 اکتوبر 2012 دیکھیںاللہ تعالیٰ کے لئے حاضرناظر کی اصطلاح بہت بعد میں شروع ہوئی مگر اس کا معنی ومضمون پہلے سے امت مسلمہ کا عقیدہ تھا جناب سعیدی صاحب اپ نے اچھا نکتہ بیان کیا ہے۔ اپ نے درست فرمایا کہ حاضر ناظر کی اصتلاح بہت بعد میں شروع ہوئی مگر اس کا معنی و مفہوم اور مضمون پہلے سے موجود تھا۔ ایک بات کی طرف میں بھی اپ کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں کہ اگرچہ حاضر ناظر کی اصتلاح بعد میں شروع ہوئی مگر اس کا معنی و مضمون پہلے سے موجود تھا تو عرض ہے کہ حاضر ناظر کا جو معنی و مفہوم اور مضمون موجود تھا تو اس معنی و مضمون کو بھی ادا کرنے کے لئے الفاظ یقینا موجود تھے مثلا شہید، بصیر، سمیع وغیرہ۔ تو اسی طرح مختار کل کے لئے بھی کوئی نہ کوئی الفاظ تو ضرور ہوں گےجن سے مختار کل کے معنی اور مضمون کو ادا کیا جاتا ہو گا تو اپ سے گزارش ہے زرا ان الفاظ کی نشاندہی فرما دیں۔ مصطفوی صاحب کیا اللہ کو آپ داتا ،غوث اعظم ، غریب نواز مانتے ہیں کہ نہیں بلکہ یقینا مانتے ہیں تو کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ ان اصطلاحات کا قدیم ترین ماخز کیا ہے؟ جناب یہ سب غیر عربی الفاظ ہیں سوائے ایک کے اور ان کے مترادف الفاظ یقینا موجود ہوں گے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 4 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 4 اکتوبر 2012 صاحب Mustafvi جناب ہیرا پھیری سے کیوں کام لے رہے ہیں؟ایک اصول بناتے بھی ہیں اور جب خود پر بات آتی ہے تو اس سے راہ فرار بھی اختیار کرتے ہیں۔ جب آپ مان چکے کہ یہ غیر عربی الفاظ ہیں تو کیا یہ اس بات کا واضح ثبوت نہیں کہ ان اصطلاحات کا ثبوت و وجود نہیں تھا ۔ بلکہ بعد میں استعمال کیے گے لہذا جو ضابطہ آپ نے مختار کل کے لیے پیش کیا تھا وہ آپ کی اپنی زبانی رد ہو گیا۔الحمد للہ عزوجل اب آپ نے اصطلاح کے لفظ سے راہ فرار اختیار کرتے ہوے مترادف الفاظ کی بحث شروع کر دی ہے ۔آخر کیوں؟؟اصطلاح والے مطالبے سے دسبتردار کیوں ہو گے ہیں؟؟؟؟؟ پھر الحمد للہ عزوجل مبارک ہو کہ آج حق آپ کی زبان سے نکل ہی گیا آپ نے کہا کہ حاضر وناظر کا معنی و مفہوم اور مضمون موجود تھا تو اس معنی و مضمون کو بھی ادا کرنے کے لئے الفاظ یقینا موجود تھےمثلا شہید، بصیر، سمیع وغیرہ۔ تو پھر یہی بات قرآن نے ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بیان فرمای تو آپ کے بیان کردہ معنی و مفہوم کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر ٹھہرے ۔۔۔سبحان اللہ عزوجل اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafvi مراسلہ: 6 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 6 اکتوبر 2012 (ترمیم شدہ) @ burhan 25 جناب ہیرا پھیری سے کیوں کام لے رہے ہیں؟ایک اصول بناتے بھی ہیں اور جب خود پر بات آتی ہے تو اس سے راہ فرار بھی اختیار کرتے ہیں۔ جب آپ مان چکے کہ یہ غیر عربی الفاظ ہیں تو کیا یہ اس بات کا واضح ثبوت نہیں کہ ان اصطلاحات کا ثبوت و وجود نہیں تھا ۔ بلکہ بعد میں استعمال کیے گے لہذا جو ضابطہ آپ نے مختار کل کے لیے پیش کیا تھا وہ آپ کی اپنی زبانی رد ہو گیا۔الحمد للہ عزوجل اب آپ نے اصطلاح کے لفظ سے راہ فرار اختیار کرتے ہوے مترادف الفاظ کی بحث شروع کر دی ہے ۔آخر کیوں؟؟اصطلاح والے مطالبے سے دسبتردار کیوں ہو گے ہیں؟؟؟؟؟ اپ نے غالبا میری پوسٹ کو صحیح طریقے سے نہیں پڑھا دو بارہ پڑھ لیں اپ کو جواب مل جائے گا۔ میں نے لکھا تھا اپ نے درست فرمایا کہ حاضر ناظر کی اصتلاح بہت بعد میں شروع ہوئی مگر اس کا معنی و مفہوم اور مضمون پہلے سے موجود تھا۔ ایک بات کی طرف میں بھی اپ کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں کہ اگرچہ حاضر ناظر کی اصتلاح بعد میں شروع ہوئی مگر اس کا معنی و مضمون پہلے سے موجود تھا تو عرض ہے کہ حاضر ناظر کا جو معنی و مفہوم اور مضمون موجود تھا تو اس معنی و مضمون کو بھی ادا کرنے کے لئے الفاظ یقینا موجود تھے مثلا شہید، بصیر، سمیع وغیرہ۔ تو اسی طرح مختار کل کے لئے بھی کوئی نہ کوئی الفاظ تو ضرور ہوں گےجن سے مختار کل کے معنی اور مضمون کو ادا کیا جاتا ہو گا تو اپ سے گزارش ہے زرا ان الفاظ کی نشاندہی فرما دیں۔ اور جہاں تک داتا غوث الاعظم وغیرہ الفاظ کا تعلق ہے تو ان الفاظ کا معنی و مفہوم بھی موجود ہے مثلا المعطی، المستعان، الوہاب وغیرہ۔ پھر الحمد للہ عزوجل مبارک ہو کہ آج حق آپ کی زبان سے نکل ہی گیا آپ نے کہا کہ حاضر وناظر کا معنی و مفہوم اور مضمون موجود تھا تو اس معنی و مضمون کو بھی ادا کرنے کے لئے الفاظ یقینا موجود تھےمثلا شہید، بصیر، سمیع وغیرہ۔ تو پھر یہی بات قرآن نے ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بیان فرمای تو آپ کے بیان کردہ معنی و مفہوم کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر ٹھہرے ۔۔۔سبحان اللہ عزوجل اشتراک لفظی سے خوش نہ ہوں۔ قران میں انسان کے لئے بھی شھید کا لفظ استعمال ہوا ہے اور تمام مسلمانوں کے لئے بھی یہ لفظ استعمال ہوا ہے۔ بہرحال یہ تھریڈ اس بحث کے کئے موزوں نہیں ہے۔ Edited 6 اکتوبر 2012 by Mustafvi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 25 مارچ Report Share مراسلہ: 25 مارچ On 9/29/2012 at 12:07 AM, Nabi Pak ka Ishq said: صحابہ کرام کا عقیدہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے مالک ہیں ،اور عربوں کو سزا و جزا دینے والے ہیں ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔