Burhan25 مراسلہ: 26 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 26 ستمبر 2012 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 29 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 29 ستمبر 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 30 ستمبر 2012 Author Report Share مراسلہ: 30 ستمبر 2012 تلوار صاحب ،مصطفوی ،صاحبان اس کے بارے میں وضاحت کریں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shan E Raza مراسلہ: 24 اکتوبر 2012 Report Share مراسلہ: 24 اکتوبر 2012 Salaam is article ko www.deobandimazhab.com par b upload kar diya gya hai alhamdulillah http://www.deobandimazhab.com/hifzul-eman-mey-khiyanat/ Talib e Dua Shan e Raza Qadiri اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 17 دسمبر 2012 Author Report Share مراسلہ: 17 دسمبر 2012 وہابیوں دیوبندیوں اتنے ماہ ہو چکے ہیں اس پوسٹ کو لیکن ابھی تک جواب نہیں دیا ۔۔۔ ۔آخر کیوں؟؟؟؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abu Hanzala مراسلہ: 5 مارچ 2018 Report Share مراسلہ: 5 مارچ 2018 جناب حفظ الایمان کی عبارت بالکل عین شریعت ھے۔اسلئےتاحال ھوبھونقل ھوتی چلی آرھی ھے۔ ھاں معترضین کےبےجااعتراضات والزامات کورفع کرنےکےلئےبسط البنان اورپھرتغییرالعنوان لکھی گئ۔ ایک بات غورسےسنیں کہ بسط البنان 1910میں لکھی گئ۔اسکاجواب اعلیحضرت صاحب نےتاحیات نھیں لکھا۔جبکہ اعلیحضرت صاحب 11سال زندہ رھے۔ اگرکوئ آپکامناظرھےتوآپ فیس بک پراسےلےآئیں۔بندہ ابوحنظلہ مدلل ومفصل گفتگوکےذریعہ حفظ الایمان کاعین شریعت ھونا ثابت نہ کردےتوبندہ آپکاغلام۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 6 مارچ 2018 Report Share مراسلہ: 6 مارچ 2018 بسط البنان چاہے1910 میں لکھی گئی ہو یا 2018میں آپ بسط البنان میں تھانوی صاحب کی اپنی حفظ الایمان والی عبارت سے توبہ دکھائیں جب تک حفظ الایمان والی عبارت سے توبہ نہیں دکھائیں گے اُس وقت تک بسط البنان اور تغیرالعنوان کا کوئی فائدہ نہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 6 مارچ 2018 Report Share مراسلہ: 6 مارچ 2018 (ترمیم شدہ) 18 hours ago, Abu Hanzala said: جناب حفظ الایمان کی عبارت بالکل عین شریعت ھے۔اسلئےتاحال ھوبھونقل ھوتی چلی آرھی ھے۔ ھاں معترضین کےبےجااعتراضات والزامات کورفع کرنےکےلئےبسط البنان اورپھرتغییرالعنوان لکھی گئ۔ ایک بات غورسےسنیں کہ بسط البنان 1910میں لکھی گئ۔اسکاجواب اعلیحضرت صاحب نےتاحیات نھیں لکھا۔جبکہ اعلیحضرت صاحب 11سال زندہ رھے۔ اگرکوئ آپکامناظرھےتوآپ فیس بک پراسےلےآئیں۔بندہ ابوحنظلہ مدلل ومفصل گفتگوکےذریعہ حفظ الایمان کاعین شریعت ھونا ثابت نہ کردےتوبندہ آپکاغلام۔ پہلے ادخال السنان کے 292سوالوں کے جواب دیں۔جوامام احمدرضا کے بیٹے نے لکھے تھے اورامام احمدرضا کی وفات سے نودس سال پہلے شائع ہوئے ۔تھانوی پر قرض ہے۔اس کے وارث مناظر ادا کریں۔ امام احمدرضا کی وفات کے دوسال بعدتھانوی نے تغییرالعنوان لکھی اس سے کئی مزیدکفریات کا ارتکاب کیا جو مولانا حشمت علی خان نے قہرواجددیان میں لکھے۔مناظرصاحب ان کا جواب دیں۔ ادخال السنان.pdf ابوحنظلہ کے لئے حنظل (تمہ) کھانا آسان ہے۔مگر جواب دینا مشکل ۔ Edited 6 مارچ 2018 by Saeedi اضافہ کرنا ہے 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔