Jump to content

Wahabi Mufti Shaikh Abdul Aziz Al Shaikh


Raza11

تجویز کردہ جواب

سعودی عرب میں درباری وہابی مفتی شیخ عبدالعزیزآل شیخ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ فلم کےخلاف اھل اسلام کے مظاہروں کو غیر قانونی قراردیا ہے۔ سعودی عرب کے درباری وہابی مفتی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دفاع میں امریکہ میں بنائي گئي توہین آمیز فلم کےخلاف مظاہروں کو غیر اسلامی قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ اس طرح کے مظاہروں کی اجازت اسلام اور سنت رسول میں نہیں دی گئي ہے۔ گرچہ سعودی وہابی مفتی نے امریکی توہین امیز فلم کی مذمت کی ہے لیکن کہا ہےکہ مسلمانوں کو احتجاج نہیں کرنا چاہیے۔

یاد رہے سعودی عرب کے وہابی درباری مفتی شیخ عبدالعزیزآل شیخ کا یہ غیر اسلامی فتوی اسے عالم میں سامنے آرہا ہے جبکہ ساری امت مسلمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دفاع میں سڑکوں پر نکل آئي ہے اور اس راہ میں کئي شہید بھی پیش کئے ہیں۔ بعض عالمی حلقوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جو کہ کھلم کھلا امریکہ کا حلیف ہے

پس پردہ صیہونی حکومت کا بھی اتحادی اور حلیف ہے۔ عالم اسلام کے بعض آگاہ حلقوں کی تاکید ہے کہ جب تک ارض وحی پر آل سعود کا قبضہ باقی ہے صیہونی حکومت

بھی ارض فلسطین پر قابض رہے گي۔

 

 

 

 

Link Removed

Edited by Abdur Rehman
Rawafiz ki website ka link remove kia gaya hai aisay link mat dia karian . shukria
Link to comment
Share on other sites

تاریخی طور پر یہ بات ثابت شدہ ہے کہ۔

وہابیہ سعودیہ اپنے آقا یہودیوں فرنگیوں کی مدد سے حرمین شریفین پر قتل و غارت گری اور ظلم و ستم کی انہتا کر کے قابض ہوئے ۔ اور یہود اٰل سعود کی مدد سے فلسطین پر قابض ہوئے

سعودی ملک عبدالعزیز نے تحریری طور پر سلطنتِ برطانیہ کو اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ ارضِ مقدس کو یہودیوں کے حوالے کئے جانے پر انھیں کوئی اعتراض نہیں۔

 

وہابیہ فتنہ باز اس سے بڑھ کر گستاخیاں بے باکیاں کر چکے اور ان سے امید کیا لگائے کوئی مگر اوپر پہلی پوسٹ میں جو بیان وہابی مفتی سے منسوب ہے اسکی کوئی تصدیق فی الحال نہیں ہو سکی بین الاقوامی خبروں سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ وہابی مفتی نے سفارت خانوں پر حملوں وغیرہ کو غیر اسلامی قرار دیا ہے۔

 

یہاں یہ بات واضح کرتا چلوں کہ نہ ہمیں روافض سے کچھ لینا دینا ہے نہ ہی وہابیہ سے۔

 

مگر کسی خبر کو بلا تصدیق آگے پہنچانا ہرگز صحیح بات نہیں ہے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...