Jump to content

Adhoori Sa'adat...


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب


السّلام و علیکم
اکثر دیکھا یا سُنا گیا ہے کہ جب کہیں مسجد میں یا کہیں اجتماع میں دُعا ہوتی ہے اور امام یا دُعا مانگنے والا سورۃ احزاب کو وہ آیت تلاوت کرتے ہیں جس میں اللہ عزّوجل نے ایمان والوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا (مفہوم) " اے ایمان والو تم بھی درود اور (خوب) سلام بھیجا کرو" تو لوگ جواب میں صرف درُود پڑھتے ہیں یعنی اللہ تبارک و تعالیٰ کا آدھا حکم بجا لاتے ہیں، سلام نہیں پڑھتے۔ کیا یہ اللہ عزّوجل کے حکم کی خلاف ورزی نہیں۔ اس میں ہم سب ہی شامل ہیں۔ ( اُن کا تو کیا ہی کہنا کہ "جن کے دلوں میں بیماری ہے سلام پڑھنا اُن پہ بہت بھاری ہے" ) سلام پڑھ کر اللہ عزّوجل کا حکم تو پورا کیا کریں چاہے "یا" نہ کہیں اور بیٹھ کر ہی سہی سلام تو پڑھ لیا کریں۔ یہ اللہ کا حکم ہے ثواب ہی ملے گا کوئی گناہ تو نہ ہوگا۔
اللہ عزّوجل ہم سب کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Link to comment
Share on other sites

الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ

و علی اٰلک و اصحابک یا نبی اللہ

صلی اللہ علی النبی الامی و اٰلہِ صلی اللہ علیہ وسلم صلوۃ وسلام علیک یا رسول اللہ

 

اوپر پوسٹ میں مذکورہ آیت کی تلاوت کے بعدعموماً مسلمان اللہ عزوجل کے اس فرمان کو بجا لاتے ہوئے ایسا ہی درود پاک پڑھتے ہیں جس میں صلوۃ اور سلام دونوں ادا ہو جائیں۔

اور تمام مسلمانوں کو ایسا ہی درود پاک پڑھنا چاہئے جسمیں صلوٰۃ و سلام دونوں ہوں اگر سلام اسمیں مذکور نہ ہو تو وہ درود پاک پڑھ کر الگ سے پھر الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ و علی اٰلک و اصحابک یا حبیب اللہ بھی اخر میں پڑھ لیا کریں۔ تو سلام بھی ادا ہو جائے گا۔ انشاءاللہ عزوجل۔

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...