Serious مراسلہ: 14 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 14 ستمبر 2012 (ترمیم شدہ) THINK Edited 14 ستمبر 2012 by Abdur Rehman Links removed aur aap ki post say ghair zarori posters remove keay gaiay hain.. do not spam the forum please اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 14 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 14 ستمبر 2012 Ap ne ek se zyada mazoo chun lye hen is post me,phir apka Hajar Aswad ki Hadees se kya murad he ? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Hasan Khan مراسلہ: 14 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 14 ستمبر 2012 (ترمیم شدہ) مسٹر وہابی آپ نے کہیں سے پوسٹر کاپی کر کے تو لگا دیئے لیکن ان پوسٹرز میں کوئی ایک آیت یا کوئی ایک حدیث ایسی نہیں جس میں لکھا ہو کہ غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک ہے۔ تو آپ ایسی کوئی آیت یا حدیث پیش کرو ورنہ اپنے پوسٹر اپنے نام نہاد مولویوں کے منہ پہ مارو۔ اللہ تعالی کو تم بھی داتا مانتے ہو پھر اسی کے گھر کے لیے چندہ غیر اللہ سے کیوں مانگتے ہو ؟ وہابی تم نے یہ جو پوسٹر یہاں پوسٹ کیئے ہیں اپنی ذاتی طا قت اور استطاعت سے کیئے ہیں یا اللہ تعالی کی عطا کردہ طاقت سے ؟؟ اگر تم ذاتی ما نتے ہو تو اہل سنت کے اجماعی عقیدے کے مطابق تو مشرک اور اگرعطائی مانتے ہو تو اپنے گندے عقیدے کے مطابق مشرک اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اپنے ہی بیان کردہ کس چور دروازہ سے گزرنا پسند کرتے ہیں۔ غیر اللہ کی عبادت کرنا اور قبروں کو سجدہ کرنا اہل سنت و جماعت بر یلوی کا عقیدہ نہیں۔ غیر اللہ کی عبادت کرنا ہمارے نزدیک شرک ہے قبروں کوتعظیمی سجدہ کرنا ہمارے نزدیک حرام ہے ۔جو لوگ اس طرح کی حرکا ت مزارات پر کرتے ہیں وہ جاہلیت کا شکار ہیں ان کا عقا ئد اہل سنت و جماعت بریلوی سے کوئی تعلق .اور تم وہابی ان جاہل لوگوں کو بریلوی کہہ کر لوگوں کو دھوکہ دیتے ہو۔ Edited 14 ستمبر 2012 by Abdur Rehman Sunni memberas say khas darkhwast hai kay wo Zuban ka khayal rakhain forum kay rules ki pabandi sab par zarori hai . 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Usman.Hussaini مراسلہ: 14 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 14 ستمبر 2012 Sorah Fatiha ke jo ayat serious wahabi nay post ke hay os mai Zinda ya foudshuda ke koe qaid nahi. Haqeeqi Madad Zinda se hu ya fuot shuda say ,beshak Shirk hay. Majazan madad Zinda bhe kar sakta hay aor foutshuda Momin bhe. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 14 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 14 ستمبر 2012 in sahib se kuch sawal hain. 3 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 16 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 16 ستمبر 2012 جزاک اللہ خیراً کثیر قبلہ سعیدی صاحباللہ عزّوجل اپنے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و طفیل آپ کے علم و عمر میں بے حد اضافہ فرمائے اور قائم رہنے والی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔