Jump to content

اشرف علی تھانوی کی قبر کی مسماری


Mughal...

تجویز کردہ جواب

scan-4.jpg

 

scan-36.jpg

 

 

اشرف علی تھانوی کی قبر کی مسماری پر احتجاج کرنے والے سینکڑوں علمائے دیوبند اور عوام دیوبند ہمارے کچھ سوالات کے جوابات دیں:

سوال: انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد اس کائنات کی سب سے افضل جماعت صحابہ کرام علیہم الرضوان کی جماعت ہے جن کے مزارات سب سے زیادہ جنت المعلیٰ (مکہ المکرمہ) اور جنت البقیع (مدینہ منورہ) میں ہیں جن کو کئی سال قبل سعودی حکومت نے بڑی بے دردی کے ساتھ بے حرمتی کرتے ہوئے مسمار کردیا۔ اس وقت علمائے دیوبنداور عوام دیوبند نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟ کیا تھانوی صاحب کا رتبہ صحابہ کرام اور اہلبیت سے بھی بڑھ کر ہے جو اس وقت احتجاج نہ کیا گیا اوراب تھانوی صاحب کی قبر کی مسماری پر کیا گیا؟

بلکہ اس وقت جب صحابہ کرام اور اہلبیت اطہار کے مزارات کو مسمار کیا جارہا تھا تو علمائے دیوبند نے سعودی حکومت کے اس کارنامے کو سراہا، کیا اب انتہا پسند ہندوئوں کے کارنامے پر ان کو خراج تحسین پیش نہیں کریں گے۔

سوال: ملک شام میں موجود کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اﷲ عنہ کے مزار پرانوار کو ملک شام کی حکومت نے بڑی بے حرمتی کے ساتھ مسمار کیا، اس وقت علمائے دیوبند اور عوام دیوبند نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟

سوال: میدان بدر و احد میں صحابہ کرام علیہم الرضوان کے مزارات کو بڑی بے دردی کے ساتھ مسمار کیا گیا اس وقت سعودی حکومت سے علمائے دیوبند اور عوام دیوبند نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟

سوال: عرب شریف کی سرزمین پر حضرت آمنہ رضی اﷲ عنہا کے مزار کو ابواء شریف میں بے حرمتی کرتے ہوئے مسمار کیا گیا جو حال ہی کی بات ہے، اس وقت علمائے دیوبند اور عوام دیوبند نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟

سوال: عراق کی سرزمین پر امریکی ظالم فوجیوں نے بم برسائے جوکہ کئی مساجد اور مزارات اولیاء پر بھی گرے جس سے مساجد اور مزارات کی بے حرمتی ہوئی، اس وقت عراق میں موجود مزارات کی بے حرمتی کے خلاف علمائے دیوبند اور اکابر دیوبند نے احتجاج کیوں نہیں کیا؟

سوال: کیا دیوبندی مکتبہ فکر کے نزدیک فقط اپنے ہی اکابرین کی عظمت ہے اہل اﷲ کا کوئی مرتبہ اورشان نہیں؟

اگر ہے تو اٹھو اور احتجاج کرو سعودی حکومت سے، شام کی حکومت سے، امریکی حکومت سے تاکہ تم پر سوالات نہ اٹھیں اور اگر احتجاج کے لئے نہیں اٹھتے تو ہمارے سوالات کا جواب دو؟

 

555758_311613768936152_6609235010_n.JPG

Link to comment
Share on other sites


جزاک اللہ خیراً کثیر مغل بھائی
اللہ عزّوجل قادرِ مُطلق نے گستاخانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو رُسوا کرنے کا انتظام پہلے ہی کررکھا ہے۔ اپنے تھانوی کی قبرکی بیحرمتی پر احتجاج کرنے والوں سے یہ ہوہی نہ سکا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کی تربت مبارک کی بیحرمتی پر تھوڑا ہی احتجاج کر لیتے مگر یہ تو ان کو ریال دے کر خریدنے والوں نے کیا ہے اُن کے خلاف بھلا احتجاج کرکے ریالوں سے کیسے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ جیسے اِن کے بڑے ان کی انگریز سرکار سے ماہوار لیا کرتے تھے پھر اس کا حق بھی ادا کیا۔

Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ خیراً کثیر مغل بھائی

اللہ عزّوجل قادرِ مُطلق نے گستاخانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو رُسوا کرنے کا انتظام پہلے ہی کررکھا ہے۔ اپنے تھانوی کی قبرکی بیحرمتی پر احتجاج کرنے والوں سے یہ ہوہی نہ سکا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کی تربت مبارک کی بیحرمتی پر تھوڑا ہی احتجاج کر لیتے مگر یہ تو ان کو ریال دے کر خریدنے والوں نے کیا ہے اُن کے خلاف بھلا احتجاج کرکے ریالوں سے کیسے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ جیسے اِن کے بڑے ان کی انگریز سرکار سے ماہوار لیا کرتے تھے پھر اس کا حق بھی ادا کیا۔

 

In ki Munafiqat kisi say bhi chupti nahi hay. Yaheen say pata chal jata hay Sahaba kay name pay ban nay wali in ki jamaat dar asal sirf name ki hay aur logon ko dhoka daynay kay liay hay.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...