Jump to content

Bukhari Ki Hadees Ki Wazahat Darkaar Hai


Ya Mohammadah

تجویز کردہ جواب

(bis)

(saw)

(salam)

 

mujhy bukhari ki is hadees mein 2 points ki wazhat chahiye....

 

 

1. Ibn Umar (raa) kabr par laga tent ukarwa diya or kaha ki is par amaal hi saya karengy....(isy wahabi mazarat ke khilaaf paish karty hain iska kya jawab hai?)

 

2. Ibn Umar kabron par bethty thy? is se kua muraad hai kya ain kabr ke upar bethty thy la ilmi mein? Jaisa ki Huzur (saw) ki hadees hai kabron par na betho...

 

 

(ja)

oonchi kabar bukhari jild 1 ki hadees kitab ul janaiz.jpg

Link to comment
Share on other sites

السلام و علیکم ذیل احادیث کی تفصیل نزہتۃ القاری و شرح صحیح مسلم جو کہ نفس اسلام ڈات کام پر موجود ہیں میں مذکور ہے ۔ نیز مزید تفصیل علامہ غلام رسول رضوی صاحب کی تفہیم البخاری اور فیوض الباری شرح صحیح بخاری میں موجود ہیں . ذیل میں جا الحق میں مفتی احمد یارخان نعیمی علیہ الرحمہ نے جو جوابات دیئے ہیں اسے پیش کررہا ہوں۔

hazrat_umar.gif

ibne_umar.gif

ibne_umar_2.gif

Link to comment
Share on other sites

میرے ناقص مطالعے میں یہ تو ہے کہ نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام کی قبرِ مبارک کے اندر سرخ چادر شریف بچھائی گئی تھی ۔

اوپر جو حوالے آپ نے دئے ہیں ابھی ان میں سے کچھ میں نے دیکھے

ان میں بھی قبر شریف کے اندر چادر بچھائے جانے کا ذکر موجود ہے۔

Edited by AhleSunnat
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...