Burhan25 مراسلہ: 2 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 2 ستمبر 2012 اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ میرے ایک دوست کے پاس بے شمار قدیم اسلامی کتب ہیں ۔ہم لوگ جاتے ہیں کہ ان کتابوں کو سکین کر کے نیٹ پر آپ لوڈ کیا جاے ۔لہذا اس سلسلے میں مجھے یہ معلومات در کار ہے کہ کیا کوہی ایسا سکینرر ہے جو خود بخود مکمل کتاب سکین کر ے ، میرے ایک عزیز نے مجھے بتایا ہے کہ ایک آٹو بک سکینرز آتا ہے جس کے اندر کتاب رکھ دی جاے تو وہ خود ہی مکمل کتاب سکین کر دیتا ہے لیکن مجھے پاکستان میں ایسا سکینرر نہیں ملا۔۔ لہذا اس سلسلے میں مجھے مکمل تفصیل در کار ہے کہ پاکستان میں کہاں سے ملے گا؟اور کتنی قیمت تک کا مل جاے گا؟ جزاک اللہ خیرا احمد رضا قادری سلطانپوری [email protected] اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AhleSunnat مراسلہ: 3 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 3 ستمبر 2012 (ترمیم شدہ) وعلکیم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی یہ خودکار اسکینرز بہت مہنگے ہوتے ہونگے ۔ نارمل فلیٹ بیڈ اسکنیرز سے ہی کام چلائیں جو فوٹو اسٹیٹ مشین کی طرح ہوتے ہیں صفحات پلٹ پلٹ کر خود اسکین کرنا ہوگا ترتیب کے لحاظ سے۔ جومکمل خودکار اسکینر ہیں وہ صفحات پلٹ لیتےہیں ان میں ایسا سسٹم لگا ہوتا ہے مگر میری رائے میں وہ نارمل اسکینر سے بہت ذیادہ قیمتی ہیں۔ http://www.4digitalb...mini_minfo.html Edited 3 ستمبر 2012 by AhleSunnat اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 3 ستمبر 2012 Author Report Share مراسلہ: 3 ستمبر 2012 اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ ۔کیا آپ مجھے خود کار سکینر اور نارمل فیلٹ بیڈ اسکینر کی قیمت بتا سکتے ہیں؟ اور پاکستان سے کہاں سے ملے گا؟؟یا کوہی ایسے بندے کا کوہی رابطہ بتا سکتے ہیں جو اس طرح کا اسکینر استعمال کر رہا ہے تاکہ میں ان سے مزید معلومات حاصل کر سکوں ۔ امید ہے جواب عنایت فرمایں گے۔ جزاک اللہ خیرا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Umar Taj Attari مراسلہ: 4 ستمبر 2012 Report Share مراسلہ: 4 ستمبر 2012 ye link check karen http://www.geocities.jp/takascience/lego/fabs_en.html http://www.roboticbookscan.com/index/products/products_landingpage http://www.kirtas.com/kabisIII.php اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔