Jump to content

Mr.haqq Se Darkhuwast...اپنے بیان کے مطابق زلزلہ کے حوالےغلط ثابت کریں


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

Kyun k jo jo references "Zalzala" may diye thay us nay un sab k jawab may dusray he din asal kitaben den aur bat saf saf zahir ho gye k humaray Allama Arshad ul Qadri sahab nay nehiyat he khiyanat ka muzahira kartay huay jhooti ibaraten nakq ki theen ya phir bech bech may say kuch alfaz hadaf kar diye thay jis say sahi ibarat bhe kufriya lag rahi thee.

 

Main nay aik nahi 6 ya 7 references check kiyey aur sab may he mujhe muu ki khani parii.

 

Main apko yeh nahi keh raha k Deobandi ho jao, lakin sirf itna zaroor kahoon ga k please asal kitabon ka mutalla zaroor karlo..

جیسا کہ ایک پوسٹ میں مسٹر حق نے کہا کہ حضرت علامہ ارشد القادری رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب "زلزلہ" میں جو حوالے دیئے گئے ہیں وہ سب جھوٹ ہیں اور اُنہوں نے اُن حوالوں کو جانچنے کے لیئے دیوبندیوں کی کتابوں کے تمام ایڈیشنز دیکھ لیئے اُنہیں ایک بھی حوالہ نہیں ملا تو اب اُن سے درخواست ہے کہ جہاں اتنے ٹاپکس بنا لیئے ہیں وہیں ایک ٹاپک انہی حوالوں کو غلط ثابت کرنے کے لیئے بھی بنا لیں اور زیادہ نہیں پوری کتاب میں سے صرف دس 10 حوالے یہاں اسکین کے ساتھ پوسٹ کریں تاکہ ہمیں بھی معلوم ہو کہ زلزلہ میں کیا علمی خیانت کی گئی ہے۔

 

ارواحِ ثلاثہ کے دو حوالے، تزکرۃ الرشید کے دو حوالے، تحزیرالناس کا ایک، حفظ الایمان کا ایک، سوانح اشرفی کا ایک، سوانح قاسمی کا ایک اور دیگر دو تاکہ اِن کی بھی اپنی پوزیشن کلیئر ہو کہ واقعی یہ جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ صحیح ہے یا بس لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں۔ حق تو حق ہے کبھی چھپتا نہیں۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

اب سات دن گزر گئے اور ان سات دنوں میں مسٹر ناحق فورم پر دیکھے گئے مگر یہاں جواب نہیں دے رہے لہٰزا اس بات کا سمجھنا قدرتی امر ہے کہ اُنہوں نے انتہائی دیدہ دلیری سے ایک صریح جھوٹ بول کر اپنے بڑوں کا نام روشن کرنے کی کوشش کی اور بتادیا کہ "ہم دیو کے بندے بھی ایک نمبر کے تقیہ باز ہیں جہاں بس نہ چلے وہاں تقیہ چلے" یعنی اپنی طرف سے کسی بات کو زبردستی صحیح ثابت کرنے کے لیئے جھوٹ بولا جائے ۔

 

جن حوالوں کے غلط ہونے کی یہ بات کررہے ہیں اُن میں سے کچھ ایسے بھی ہیں کہ اُن پرباقاعدہ مُناظرے بھی ہوچُکے ہیں۔ کسی دیوبندی نے آج تک اِن حوالوں کو "غلط " نہیں کہا بلکہ اُن کو صحیح ثابت کرنے کے لئے کوششیں ہی کرتے رہے ہیں اور یہ نئے آئے ہیں کہ کوئی بھی حوالہ کسی بھی ایڈیشن میں ملا ہی نہیں۔ ( لعنت ہو اللہ کی جھوٹوں پر)۔

 

Link to comment
Share on other sites

Kuch arsa may nay boath behas ki aur bat ki daleel apnay Balervi Ulma say puch kar deta raha.

Aur bilakhir aik challange mila, k "Ya main Deobandi ya tum Balervi" - jis may reference books say dena tha, mere pass "Zalzala" by Allama Arshad ul Qadri sahab thee aur us k pass "Zalzala Dar Zalzala" by SHEIKH NAJAMUDDIN AHYAI thee...

Jab bat shooro hue to thoori he der may sach aur jhoot ka faisla hogiya, aur mujhe inthai sharmindgi hue, jantay ho kyun ?

حق صاحب نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انکے ہاتھ میں زلزلہ تھی اور دیوبندیوں کے ہاتھ میں زلزلہ در زلزلہ اور تھوڑی ہی دیر میں سارے ایڈیشن انھوں نے دیکھ ڈالے یہ کیا کمال بات ہے کہ دونوں طرف وھابی بیٹھے اتنی کتابوں کے مختلف ایڈیشن اتنے قلیل وقت میں انھوں نے دیکھ لئے اور سچ اور جھوٹ کا اپنے تئیں فیصلہ بھی کر ڈالا مگر پچھلے کتنے دنوں سے ان کو یہ جراُت نہ ہوسکی کہ کوئی ایک حوالہ ہی یہاں جھوٹا ثابت کرسکتے۔

سچ اور جھوٹ کی تلاش کرنے والے سچےمتلاشیانِ حق کے لئے زلزلہ در زلزلہ کا تنقیدی جائزہ زیر و زبر کتاب سے حاضر ہے۔

zdz.gif

zdz.gif182.gif

zdz.gif183.gif

zdz.gif184.gif

zdz.gif185.gif

zdz.gif186.gif

zdz.gif187.gif

zdz.gif188.gif

zdz.gif189.gif

zdz.gif190.gif

zdz.gif191.gif

zdz.gif192.gif

zdz.gif193.gif

zdz.gif194.gif

zdz.gif195.gif

zdz.gif196.gif

zdz.gif197.gif

zdz.gif198.gif

zdz.gif199.gif

zdz.gif200.gif

zdz.gif201.gif

zdz.gif202.gif

zdz.gif203.gif

zdz.gif204.gif

zdz.gif205.gif

zdz.gif206.gif

zdz.gif207.gif

zdz.gif208.gif

zdz.gif209.gif

zdz.gif210.gif

zdz.gif211.gif

zdz.gif212.gif

zdz.gif213.gif

zdz.gif214.gif

zdz.gif215.gif

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

کیا ہی بہتر ہوتا کہ حضرت علامہ مولانا ارشد القادری رحمة اللہ علیہ کی کتاب زلزلہ میں بیان کردہ حوالہ جات اول تا آخر مکمل سکین یہاں اپ لوڈ کر دے جاتے ،تاکہ وہابیوں کا جھوٹ بھی سب پر واضح ہو جاے اور مزید عوام الناس کو تسلی بھی ہو جاے ۔ امید ہے کہ میری التجاء پر غور کیا جاے گا۔جزاک اللہ۔

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

سنا ہے مسٹر بھگوڑے (نا) حق یہاں پھر تشریف لے آئے ہیں۔ اب تو جواب دے ہی دو، اتنے دنوں سے یہ تھریڈ تمھارا انتظار کر رہا ہے مگر جیسے بیوی رُوٹھ کر میکے چلی جاتی ہے ایسے ہی تم بھی نکل لیئے تھے۔ اب آ ہی گئے ہو تو اپنے سچے ہونے کا ثبوت دے ہی دو۔

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

@Haqq

 

Jnab Yeh link visit krain

 

http://www.islamimehfil.com/index.php?app=core&module=attach&section=attach&attach_id=55708

 

Is edition main pakistan main published books say hwalajat paish kar deay gaye hain..... Umeed hay ab aap apna byan saheeh sabit krnay ki koshish krain ge , Bsoorat-e-Deegar Quran Shareef Ki Surah No.3 Aayat No.61 Parh kar apnay uoopar dam kar lain. Shukria

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...