Jump to content

اعلحضرت رحمتہ اللہ علیہ سے پہلے ۔۔۔۔ اعلحضرت رحمتہ اللہ علیہ کے عقائد


Mughal...

تجویز کردہ جواب

ما شاء اللہ عزوجل ،بہت خوبصورت پوسٹر بنایا ہے ۔ایک پوسٹر اس پر بھی بنا دیجیے کہ محمد بن عبد الوہاب نجدی نے اعلیٰ حضرت رحمة اللہ علیہ کی پیدایش سے بھی سالوں قبل اہل سنت و جماعت کے خلاف فرقہ وہابیہ ایجاد کیا ۔لہذا عرب میں فرقہ باز شخص یہی شیخ نجدی تھا۔جس کی وجہ امت مسلمہ میں تفرقہ بازی عام ہوی۔

اسی طرح اعلیٰ حضرت رحمة اللہ علیہ کی پیدایش سے قبل اسماعیل دہلوی نے اہل سنت و جماعت کی مخالفت کرتے ہوے فرقہ وہابیہ کا پودا ہندوستان میں لگایا ،جسی کی وجہ سے اعلیٰ حضرت رحمة اللہ علیہ سے قبل کے متعدد علماء اہل سنت و جماعت نے اسماعیل دہلوی کا رد کیا،اس کے خلاف فتوے دہے ،اس کی کتاب تقویتہ الایمان کا رد لکھا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ دو پوسٹر الگ الگ موضوع سے تیار کیجیے ۔جزاک اللہ

Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites


آپ سب بھائیوں کو اللہ عزّوجل علم میں، عمر میں اور ہر طرح سے خیروبرکت عطا فرمائے۔ آمین
عمر تاج عطاری بھائی سے درخواست ہے کہ "تفسیر عزیزی" کا دونوں صفحات کے اسکین بڑے سائز میں مل جائیں تو بہت مشکور ہوؤں گا۔
جزاک اللہ خیراً کثیر

Link to comment
Share on other sites

آپ سب بھائیوں کو اللہ عزّوجل علم میں، عمر میں اور ہر طرح سے خیروبرکت عطا فرمائے۔ آمین

عمر تاج عطاری بھائی سے درخواست ہے کہ "تفسیر عزیزی" کا دونوں صفحات کے اسکین بڑے سائز میں مل جائیں تو بہت مشکور ہوؤں گا۔

جزاک اللہ خیراً کثیر

 

 

 

1.JPG

 

 

2.JPG

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...