Hyder Qadri مراسلہ: 28 اگست 2012 Report Share مراسلہ: 28 اگست 2012 اسلام علیکم، یہ انتہائ رقت انگیز کلام ہے. بس تصور جما کر اسے پڑهئے. تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہوگا ہمارا بگڑا ہوا کام بن گیا ہوگا گناہگار پہ جب لطف آپ کا ہوگا کیا بغیر کیا بے کیا کیا ہوگا خدا کا لطف ہوا ہوگا دستگیر ضرور جو گرتے گرتے تیرا نام لےلیا ہوگا کوئ قریب ترازو کوئ لب کوثر کوئ صراط پہ ان کو پکارتا ہوگا کسی طرف سے صدا آءے گی حضور آئو نہیں تو دم میں اسیرون کا فیصلہ ہوگا کسی کو لے کہ چلیں گے فرشتہ سوئے جہیم تو کوئی راستہ پهرپهر کہ تک رہا ہوگا کسی کے پائوں کی بیڑی وہ کاٹتے ہونگے کوئی اسیر غم ان کو پکارتا ہوگا وہ پاک جان نہیں جس کو اپنا اندیشہ ہجوم فکر و تزدد میں گهر گیا ہوگا عزیز بچے کو ماں جس طرح تلاش کرے خدا گواہ ہے وہی حال آپ کا ہوگا دکهائی جائے گی محشر میں شان محبوبی وہ دن ظہور کمال حضور کا ہوگا غلام ان کی عنایت سے چین میں ہونگے عدو حضور کا آفت میں مبتلا ہوگا میں ان کے در کا بهکاری ہوں فضل مولا سے حسن فقیر کا جنت میں بسترا ہوگا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Eccedentesiast مراسلہ: 28 اگست 2012 Report Share مراسلہ: 28 اگست 2012 WaAlaikumussalam Download Audio by Alhaj Owais Raza Qadri (MP3): http://www.islamicacademy.org/Audio/OwaisQaderi/NT3.php?file=Tumhara_Naam.mp3 Download Zaoq-e-Naat: http://www.alahazrat.../Zauqe_Naat.pdf Read Online: http://www.alahazrat...m.php?itemid=21 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔