Jump to content

حقیقی تائب کن اوصاف کے حامل کو کہا جائے گا ؟


Jad Dul Mukhtar

تجویز کردہ جواب

<span style='font-family:urdu naskh asiatype'><span style='font-size:15pt;line-height:100%'><span style="line-height: 172%">

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ

 

 

حقیقی تائب کن اوصاف کے حامل کو کہا جائے گا ؟

 

حضرت عبداللہ ابن مسعود مرفوعا روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم صحابہ کی جماعت میں تشریف فرما تھے کہ جب آپ نے یہ ارشاد فرمایا کہ جانتے ہو توبہ کرنے والا کون ہے ؟

 

صحابہ کرام نے عرض کیا کہ یا اللہ تیرا ہی آسرا ، نہیں ( یا رسول اللہ ) آپ نے ارشاد فرمایا : جب کسی شخص نے توبہ کی اور اس کے مخالف اس سے راضی نہیں ہیں تو وہ شخص توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ

  • اور جب کسی شخص نے توبہ کی اور اپنی مجلس نہیں بدلی تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
  • اور جب کسی شخص نے توبہ کی اور اپنا لباس نہیں بدلا تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
  • اور جب کسی شخص نے توبہ کی اور اپنے اخراجات اور اپنی زینت کو نہیں بدلا تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
  • اور جب کسی بندے نے توبہ کی اور اپنا بستر اور تکیہ نہیں بدلا تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
  • اور جب کسی بندے نے توبہ کی اور اپنے اخلاق میں وسعت ظاہر نہیں کی تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ
  • اور جب کسی شخص نے توبہ کی اور اپنے دل میں اور ہاتھ میں کشادگی پیدا نہیں کی تو وہ توبہ کرنے والا نہیں ہے ـ

پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جب کوئی بندہ ان عادتوں سے توبہ کر لے تو وہ حقیقت میں توبہ کرنے والا ہے ـ

</span></span></span>

Edited by Sag-e-Attar
Font Setting
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...