Jump to content

Molana Ashraf Siyalvi Sahab Par Aitraaz Ka Jawab Darkar Hai (Tehqeeqat)


Ya Mohammadah

تجویز کردہ جواب

اشرف سیالوی صاحب یہ بات باعتبار نوع جنس کے کر رہے ہیں،جبکہ دوسرا گروپ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہمارے جیسے بشر کہتا ہے تو اس کے ذہن میں یہ نوع جنس والی بات نہیں ہوتی بلکہ اس کے ذہن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل کا انکار ہوتا ہے۔ ورنہ ایک مسلمان کو کیا ضرورت ہے کہ وہ اعلان کرتا پھرے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے جیسے ہی بشر ہیں۔ کیونکہ یہ بات تو ہر مسلمان جانتا ہے کے بااعتبار نوع جنس کے سب انبیا انسان ہی ہوتے ہیں

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...