Jump to content

Toheedi Bhai Ya Arabi Zubaan K Jaane Walay Bhaiyon Se Zuroori Guzarish


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب


السّلام و علیکم
ایک مسئلہ درپیش ہے کہ صحیح تلفُّط کیا ہیں، بعض لوگ جب درُود شریف پڑھتے ہیں تو سَیَّدنا، بعض لوگ سَیَّدِنَا اور بعض لوگ سَیَّدُنا پڑھتے ہیں، اسی طرح بعض لوگ وَسَلَّم اور بعض لوگ وَسَلِّم پڑھتے ہیں۔ ہمیں کیا پڑھنا چاہیئے کہ ادائیگی بالکل صحیح ہو؟
جزاک اللہ خیراً کثیر

Link to comment
Share on other sites

عربی کے صیغوں میں موقع و محل کا لحاظ کیا جاتا ہے بعض جگہ فتح کے ساتھ پڑھنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ حالت نصبی ہوتی ہے ۔ اسی طرح بعض جگہ کسرہ۔۔۔

سیدِنا عموماً درود پاک میں د کے کسرہ یعنی (زیر) کے ساتھ پڑھا جاتا ہے سیدِنا نیز سیدتُنا ت کے ضمہ یعنی (پیش) کے ساتھ مونث کےلئے پڑھا جاتا ہے ۔جیسے سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ۔

۲۔۔۔ اسی طرح درود پاک کے اکثر جملوں میں وسلِّم ل کے کسرہ کے ساتھ پڑھا جاتا ہے۔نیز بعض درود پاک میں موقع ومحل کی مناسبت سے فتح بھی پڑھا جاتا ہے۔

Link to comment
Share on other sites


جزاک اللہ ابوحزیفہ بھائی،
مگر یہ کیسے معلوم ہو کہ درود شریف پڑھتے وقت کہ یہ کونسا موقع و محل ہے؟ عام طور پر نماز کے بعد یا ویسے کبھی فرصت کے لمحات کو ضائع کرنے کی بجائے درود شریف کا وِرد کریں تو کیسے پڑھیں؟
اللہ حافظ
( آپ نے جو شعر لکھ رکھا ہے بہت پسند آیا)

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...