Jump to content

Haq Waly Groh Ki Nishani


Faysal

تجویز کردہ جواب


مگراِس میں ایسی کوئی واضح نشانی آپ نے مارک نہیں کی جس سے پتہ چلے کہ جتنے بھی گروہ اِس وقت موجود ہیں اُن میں سے کس پر حق پہ ہونے کی نشانی ہے؟ یہی بات ہم یعنی مسلکِ حق اہلِ سُنّت والجماعت حنفی بریلوی بھی اپنے لیئے کہیں گے، دیوبندی ہوں یا اہلِ حدیث وہ بھی اپنے آپ کو ہی حق پر کہتے ہیں اسی طرح دیگر ہیں۔ کوئی ایسی نشانی ہو جس سے واضح طور پر پتہ چلے جیسے ایک حدیث مبارکہ میں کچھ یوں وارد ہوا کہ (مفہوم) "مجھے اپنے بعد تم میں شرک کا کوئی خوف نہیں" لیکن اب جو لوگ بے دریغ شرک کے فتوے دے رہے ہیں اُن کی حیثیت اسی حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں متعین کی جا سکتی ہے۔ بالکل اسی طرح کوئی واضح نشانی یا کوئی بات جو دلائل سے ثابت بھی کرسکیں کہ ہاں یہی گروہ ہوگا وغیرہ۔

Link to comment
Share on other sites

Ye baat tu waziha hay kay Wahabio ka Jihaad (Aslan fasad)sirf Ahlesunnat k khilaf hay jis ka saboot Pakistan,Somalia,Afghanistan,Libya mai Shirk kay parday mau mazarat par hamlay n public par khud kush hamlay hain.

 

Per aj kay dour mai Sunnio ka wo kon sa groh hay jo in ahadees mai muraad hay?

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...