Jump to content

شیعہ کے امام زمانہ اور اس کی والدہ صاحبہ کا &#


Mudasir Yaseen

تجویز کردہ جواب

(salam)

شیعہ کے امام زمانہ اور اس کی والدہ صاحبہ کا عجیب واقعہ

ملا باقر مجلسی، دسویں اور گیارہویں صدی ہجری میں،شیعہ اثناءعشریہ کا ایک عظیم محدث، بڑا مجتہد اور مصنف ہو کر گزرا ہے۔ اس کی تصانیف کی تعداد تقریباً ساٹھ (60) ہے؛ جن میں صرف "بحارالانوار"پچیس (۲۵) جلدوں پر مشتمل ہے۔اس کے علاوہ "حیات القلوب"، "جلاءالعیون" اور "حق الیقین" بھی اس(ملا باقر مجلسی) کی کافی ضخیم کتابیں ہیں؛جن پر شیعوں کو کافی ناز ہے۔اسی باقر مجلسی نے اپنی تصانیف "حق الیقین" اور"جلاءالعیون" میں بارہویں امام (امام زمانہ مھدی رضی اللہ عنھ) اور اس کی والدہ (بیبی نرگس) کے بارے میں ایک انتہائی حیرت انگیز کہانی لکھی ھے۔

 

واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ:ایک شخص (بشر بن سلیمان)دسویں امام علی نقی رضی اللہ عنھ (گیارہویں امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے والد) کا خاص شیعہ اور دوست تھا(یہ شیعہ غلاموں اور کنیزوں کا کاروبار بھی کرتا تھا)۔ ایک مرتبہ، اس شیعہ کو امام علی نقی رضی اللہ عنھ نے انگریزی میں لکھا ہوا خط اور دو سؤ بیس اشرفیاں دے کر کہا، "یہ خط اور اشرفیاں لے کر بغداد جاؤ۔ وہان دریا کے کنارے پر تم کو ایک کشتی نظر آئیگی، جس میں ایک کنیز بھی ہوگی۔ تم کسی بھی طرح سے یہ خط اس کنیز کو دینا۔ "

 

بشر بن سلیمان کہتا ہے کہ "میں بغداد پہنچا اور بڑی مشکل سے وہ خط اس کنیز تک پہنچایا۔ اس کنیز نے خط پڑھ کر اپنے مالک کو کہا مجھے اس شخص کے ہاتھ میں بیچ، ورنہ میں خود کشی کرلونگی۔ مالک نے وہ کنیز مجھے (بشر بن سلیمان کو) دو سؤ بیس اشرفیوں میں بیچ دی" اس کنیز نے مجھے (بشر بن سلیمان کو) بتایا کہ " میں روم کے بادشاہ کے پوتے یشوعا (عیسائی) کی بیٹی ہوں۔ میرا نام ملیکہ (نرگس) ہے۔

 

ایک مرتبہ میں نے خواب دیکھا کہ حضرت عیسٰی علیھ السَّلام اور اس کے کئی حواری میرے دادا کے شاہی محل میں تشریف لائے ہیں۔ وہان پر نورکا ایک منبر بھی رکھا ہوا ہے۔ کچھ دیر کے بعد، حضرت مُحّمد صلی اللھ علیھ وسلم، حضرت علی رضی اللہ عنھ اور دوسرے امام بھی تشریف لائے۔ حضرت مُحّمد صلی اللھ علیھ وسلم نے حضرت عیسٰی علیھ السَّلام کو کہا کہ میں یہاں اس لیے آیا ہوں کہ آپ سے اپنے فرزند (امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے) کے لئے "نرگس" کا رشتہ مانگوں۔ حضرت عیسٰی علیھ السَّلام نے اس بات کو خوشی کے ساتھ قبول فرمایا، حضرت مُحّمد صلی اللھ علیھ وسلم نے نکاح کا خطبہ پڑھا اور حضرت عیسٰی علیھ السَّلام نے مجھے امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے نکاح میںدیدیا۔ میں نے اس خواب کا ذکر کسی کے ساتھ نہیں کیا، لیکن اس خورشید نما فلک (چاند جیسے حسِین) امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے عشق کی آگ میرے سینے اور دل میں جلنے لگی، میرے دل کا چین اور سکون کھوگیا، میں کھانا پینا بُھول گئی اوراس عشق کی آگ کے آثارمیرے وجود پر بھی ظاہر ہونے لگے۔

 

کچھ دن کے بعد میں نے پھرایک خواب دیکھا کہ بیبی مریم رضی اللہ عنھا تشریف لے آئی ہیں اور اُن کے ساتھ بیبی فاطمہ رضی اللہ عنھا بھی ہیں۔ حضرت بیبی مریم رضی اللہ عنھا نے مجھے بتایا کہ یہ (بیبی فاطمۃالزہرہ رضی اللہ عنھا) تیرے شوہر کی والدہ ہیں۔ یہ بات سنتے ہی میں نے بیبی فاطمۃالزہرہ رضی اللہ عنھا کا دامن پکڑ کر رونا شروع کیا،اور عرض کیا کہ آپ کا فرزند (امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ) کبھی بھی مجھے دیکھنے اور اپنی صورت دکھانے نہیں آیا۔ بیبی فاطمہ رضی اللہ عنھا نے جواب دیا کہ وہ کیسے آسکتا ہے؟ جبکہ تم عیسائن ہو اور تیرے عقائد مشرکانہ ہیں۔ یہ بات سنتے ہی میں کلمۂ شہادت پڑھ کر مسلمان ہوگئی۔ پھر اُس کے بعد کوئی بھی رات ایسی نہیں گزری کہ جس میں میرا شوہر(امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ) خواب میں میرے پاس نہ آیا ہو، اور مجھے شربتِ وصال سے مسرور نہ کیا ہو۔

 

کچھ عرصہ کہ بعد ہمارے بادشاہ (قیصر روم) نے مسلمانوں کے خلیفہ سے لڑنے کے لیے ایک لشکر بھیجا،میں بھی کسی طرح سے اُس لشکر میں شامل ہوگئی۔ جب مسلمانوں نے رومی لشکر کو شکست دی تو دوسری عورتوں کے ساتھ میں بھی گرفتارہو کر قید ہوگئی۔ اور پھر تم نے مجھے خرید لیا۔" معاذاللہ ثم معاذاللہ ۔

 

 

اسی طرح یہ بیبی نرگس امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے حرم میں داخل ہوئی اور بیبی نرگس کے بطن سے بارھواں امام ،امام غائب، امام زمانہ مہدی رضی اللہ عنھ پیدا ہوئے۔ جس کے پیدا ہونے کو اس قدر مخفی رکھا گیا تھا کہ اُس کے سگے چچا امام جعفر بن علی نقی رضی اللہ عنھ (امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے بھائی) تک کو اس بات کا پتہ نہیں تھا۔ امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے وفات سے آٹھ یا دس دن پہلے امام مہدی رضی اللہ عنھ گھر سے باہر نکلے، اور ایک غار میں جا کر چھپ گئے، اس وقت اُن کی عمر 5 برس تھی۔اور اب وہ وقت پر ظاہر ہونگے۔

 

یہ قصہ پڑھنے کے بعد اس پر تبصرہ کریں اور شیعوں پر خوب لعنت بھیجیں کہ انہوں نے ان نفوس قدسیہ پر کس قدر الزامات لگائے ہیں۔ انشاءاللہ اگلی پوسٹ میں اس من گھڑت کہانی پر تبصرہ کرونگا۔

Edited by SHAH SHAREER MELE WALA
Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی و برکاتہ و مغفرہ

 

حضرت مُحّمد صلی اللھ علیھ وسلم نے حضرت عیسٰی علیھ السَّلام کو کہا کہ میں یہاں اس لیے آیا ہوں کہ آپ سے اپنے فرزند (امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے) کے لئے "نرگس" کا رشتہ مانگوں۔ حضرت عیسٰی علیھ السَّلام نے اس بات کو خوشی کے ساتھ قبول فرمایا، حضرت مُحّمد صلی اللھ علیھ وسلم نے نکاح کا خطبہ پڑھا اور حضرت عیسٰی علیھ السَّلام نے مجھے امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے نکاح میںدیدیا۔

 

عرض کیا کہ آپ کا فرزند (امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ) کبھی بھی مجھے دیکھنے اور اپنی صورت دکھانے نہیں آیا۔ بیبی فاطمہ رضی اللہ عنھا نے جواب دیا کہ وہ کیسے آسکتا ہے؟ جبکہ تم عیسائن ہو اور تیرے عقائد مشرکانہ ہیں

 

MUDASSIR BHAI IN DONOON QUOTE KO PARHAIN NABI KAREEM SALLALLAHO ALAIHI WASALLAM OR HAZRAT EYSA ALAIHI SALATO WASSALAM PER KITNA BARA ILZAM HAI KAH AIK MUSHRIKAH SAY APNAY FARZAND KA NIKAH KARDIA ALAYAZUBILLAHI TA'ALA.

 

امام حسن عسکری رضی اللہ عنھ کے وفات سے آٹھ یا دس دن پہلے امام مہدی رضی اللہ عنھ گھر سے باہر نکلے، اور ایک غار میں جا کر چھپ گئے، اس وقت اُن کی عمر 5 برس تھی۔اور اب وہ وقت پر ظاہر ہونگے۔

 

GHAAR MAIN CHUP KAR KYA KAR RAHAY HAIN 1000 SADIYOON SAY ZIADA HO GAYE HAIN?????

 

 

fi-aman:

Link to comment
Share on other sites

  • 5 months later...

العیاذ باللہ تعالیٰ ... musalman baad main pehley nikah... kesi sareeh gustakhi hay... or aik esayi ki beti hazrat Esa (as) ki beti kese hoyi? ye bhi aik gustakhi hay.. or woh mushrika bhi thi. yani ahlekitab ke hukm se bhi kharij.. or hazrat khaton e janat (radi allah anha) ki bhi gustakhi ke woh apne farzand ke bare main kahain ke tum mushrika ke pas woh nikah ke bad kese aasakte hain..

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...