Burhan25 مراسلہ: 23 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 23 جولائی 2012 اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ۔ بندہ نا چیز ارشد القادری صاحب رحمة اللہ علیہ کی دو کتابوں زلزلہ اور زِیر و زَبر پر کام کر رہا ہے ۔جس کے لیے مجھے ان دونوں کتابوں کی کمپوزنگ ﴿ان پیج فایل﴾ کی ضرورت ہے اگر کوہی سنی بھاہی، یا مکتبہ والا یا ناشر اس کی کمپوزنگ فراہم کر دے تو بہت بہت مہربانی ہو گی۔ یا پھر کوہی سنی بھاہی اس کار خیر میں میری مدد کرنا چاہے اور وہ کمپوزنگ کر کے دینا چاہے تو بہت بہت مہربانی ہو گی۔ براے کرم اسکا جواب لازمی دیجیے گا ۔ میرا ای میل آی ڈی ہے [email protected] احمد رضا قادری رضوی سلطانپوری اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 23 جولائی 2012 Author Report Share مراسلہ: 23 جولائی 2012 جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔ میں نہایت کی شکر گزار ہوں کہ ہمارے ایک بھاہی نے ﴿زِیر و زَبر﴾ کتاب کی کمپوز شدہ فایل مجھے ای میل کی۔ جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔جزاکم اللہ خیرا۔ اگر کسی بھاہی کے پاس ﴿زلزلہ﴾کتاب کی ان پیج فاہل کمپوزشدہ ہے تو براے کرم ارسال کر دیجیے ۔آپ کے جواب کا منتظر احمد رضا قادری رضوی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔