Mudasir Yaseen مراسلہ: 7 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 7 جولائی 2007 (ترمیم شدہ) Na'at Shareef Written By Shahzada-e-Aala Hadrat ,Huzoor Mufti-e-Azam-e-Hind Molana Shah Muhammad Mustafa Raza Khan Aal-e-Rehman Jeelani Miyan شاہ والا مجھے طیبہ بلالو طیبہ بلالو مجھے طیبہ بلالو دیوڑی کا اپنی کتا بنالو قدموں سے اپنے مجھ کو لگالو دنیا کے جھگڑوں سے یکسرچھڑہ کرغیروں کی الفت کودل سے مٹاکر شاہ والا مجھے اپنا بنالو اپنا بنالو مجھے اپنا بنالو آنکھوں میں آئو دل میں سمائو پردہ اٹھائو جلوہ دکھائو حسرتزدہ کی پیارے دعا لوحسرت نکالومیری حسرت نکالو بادِ مخالف تیز آ رہی ہے کشتی ہماری چکرا رہی ہے منجھدھارمیں ہوںمولٰی بچالوپیارے بچالومجھے شہا بچالو یہ نوری مضطر تیرا ثناگر اوراس کا گھر بر ہوحاضِردر اپنے گداگرکودرپر بلالو امن و امان سے ہمیں سروربلالو Edited 9 جولائی 2007 by SHAH SHAREER MELE WALA اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 11 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 11 جولائی 2007 Subhan Allah...... Nich sharing... keep sending.. Imtiaz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mudasir Yaseen مراسلہ: 17 جولائی 2007 Author Report Share مراسلہ: 17 جولائی 2007 Wa'Salam اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔