Jump to content

طارق جمیل تبلیغی نے طاہر الپادری کو شیخ الاسلام قرار دیا


Burhan25

تجویز کردہ جواب


جزاک اللہ خیراً کثیر برھان بھائی
دیو گندیوں کا جواب کچھ یوں ہوگا: یہ بریلوی بھی، جب پتہ ہے کہ ہم شیعوں کی طرح "تکیّہ باز" ہیں، پھر بھی نا سمجھی کی بات پوچھتے ہیں۔ ہم نے پہلے کبھی اپنے کسی بڑے کو، چاہے اُس کا جرم کتنا ہی بڑا ہو، غلط تسلیم نہیں کیا تو اب کیسے کرلیں، یہ تو ہماری رَوِش کے خلاف ہوگا، ہمارے یہودی برادران ہم سے ناراض ہوجائینگے کہ کیا ہم نے تم کو ایسی تربیت دی تھی، ہار تو ماننی ہی نہیں ہے کسی بھی صورت، چاہے کپڑے اُتر جائیں، دُنیا بھر میں جگ ہنسائی ہو، بس اپنے آپ کو ہر صورت صحیح کہنا ہے، چاہے اس طرح قرآن کو غلط ثابت کر دیا جائے۔
اللہ حافظ

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

-TARIQ JAMIL K DIFA MAIN DEOBANDIOON KI MUNAFIQAT-

 

3 IMAGES DEOBANDI FORUM SE LE KR ATTACH KIYEE HAIN.

 

1- JIS MAIN 1 MEMBER KEH RAHA HA K TAHIR QADRI K KHILAF SAKHT ACTION LENA CHAIYYE THA.

 

2- JIS MAIN TARIQ ZALIL KA DIFA KIYA JA RAHA HA K "JO KIYA THEEK KIYA".

 

3- JIS MAIN TARIQ ZALIL K DIFA KI TAREEF KI GAI LAKIN PHIR NECHAY TAHIR QADRI KO SHEKHUL SHAITAN B KAHA JARA HA.

 

SHARIYAT E DEOBAND MAIN JAB DIL CHAHAY KISI KO SHEKHUL ISLAM SAMJ LO AOR JAB G CHAHY SHEKHUL SHETAN.

 

RIZWI

 

post-7604-0-41297900-1344058453.jpg post-7604-0-81926500-1344058486.jpg post-7604-0-02133800-1344058511.jpg

Edited by Rizwi Attari
Link to comment
Share on other sites

جن سے اپ کو اختلاف ہے ان کے بارے ایسے القابات کا استمعال انتہائی شرمناک ہے۔یہ مت بھولئے کہ اگر اپ کسی کے لیڈر کے بارے میں ایسی زبان استعمال کر سکتے ہیں تو دوسرا بھی اپ کے محبوب لیڈر کی شان میں اس سے زیادہ سخت الفاظ استعمال کر سکتا ہے۔

اب جس جس نے طاہر القادری صاحب کو پادری کہا ہے تو گویا اس نے ان پر غیر مسلم ہونے کا الزام لگایا ہے اگر وہ غیر مسلم نہ ہوئے تو ان کے بارے میں یہ الفاظ استعمال کرنے والے اپنے بارے میں خود فیصلہ کر لیں۔کیونکہ فتوی اپنی طرف لوٹ اتا ہے۔

میں یہ وضاحت بھی کر دوں کہ مجھے خود بھی طاہر القادری صاحب سے بہت اختلاف ہیں مگر میں نے کبھی ان کے بارے بلکہ کسی کے بارے میں اتنی گھٹیا زبان استعمال نہیں کی۔

Link to comment
Share on other sites

یہ بات کس حد تک مستند ہے اس کے بارے میں تو مجھے علم نہیں لیکن طاہر القادری صاحب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نجران کے عیسایئوں کو مسجد نبوی میں عبادت کی اجازت دی تھی۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...