Ya Mohammadah مراسلہ: 19 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 19 جولائی 2012 Janab Toheedi or Saeedi Sahab , Mujhy is Hadees ka scan page (Jahan Jahan bhi kutub e Hadees me hai) with urdu translation darkaar hain or is ki tashreeh bhi mil jaye to bohot khoob...JazakAllah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Syed_Muhammad_Ali مراسلہ: 6 مئی 2013 Report Share مراسلہ: 6 مئی 2013 سنن الترمذی، کتاب المناقب باب مناقب علي بن أبي طالب رضي الله عنه حدیث ۳۷۱۲ قال رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم : ما تريدون من علي؟ ما تريدون من علي؟ ما تريدون من علي؟ إن عليا مني وأنا منه، وهو ولي كل مؤمن من بعدي ترجمہ: حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ علی کے متعلق کیا چاہتے ہو؟ تم لوگ علی کے متعلق کیا چاہتے ہو؟ تم لوگ علی کے متعلق کیا چاہتے ہو؟‘‘ پھر فرمایا: بیشک علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں اور وہ میرے بعد ہر مؤمن کا ولی ہے۔ یہ حدیث مسند ابو داؤد، مسند احمد، مصنف ابن ابی شیبہ، صحیح ابن حبان، طبرانی، جامع الکبیر وغیرہ میں بھی موجود ہے۔ ------------------------------------------------ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔