Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 15 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 15 جولائی 2012 کیا مجھے اس اعتراض کا جواب مل سکتا ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 16 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 16 جولائی 2012 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 16 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 16 جولائی 2012 بات کا جواب خود مفتی صاحب نے ھی دے دیا ھے کہ جس خاک میں یہ ادنیٰ باتیں ھیں، اُسی میں بعد والی اعلیٰ باتیں بھی پائی جاتی ھیں۔ جن کی وجہ سےاس خاک کا درجہ عرش سے بھی بڑھ گیا ھے۔ ۔(جس سے اس کا درجہ عرش سے بھی بڑھ گیا)۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Abu.Huzaifa مراسلہ: 17 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 17 جولائی 2012 ماشا اللہ عزوجل ،جواب سعیدی صاحب نے اور توحیدی بھائی نے بہت خوب دیا ہے ۔مزید یہ کہ یہ باتیں تفاسیر کے حوالے سے بیان ہوئیںہیں۔ اورقاعدہ یہ ہے کہ جب حوالہ دے دیا جاتا ہے تو پھر جس کا حوالہ دیا جاتا ہے اعتراض اسی کی طرف لوٹ جاتا ہے۔مفتی صاحب نے جن کتب تفاسیرکا ذکر کیا ان میں تفسیر روح البیان و تفسیر صاوی کا حوالہ دیاہے اور دیگر کا لفظ بھی مفتی صاحب نے ذکر کیا ہے ۔ جس سے یہ بات بھی واضح ہوجاتی ہے کہ دیوبندیوں کو یہ اعتراض ان بزرگوں سے بھی ہے ۔حالانکہ دیوبندیوں کے مکتبوں کثیر تعداد میں صاوی شریف روح البیان و دیگر تفاسیر چھپتی ہیں۔ اور فروخت ہوتی ہیں ۔ جہاں سے ان کے طلبا و علما ان کتب کو حاصل کرتے ہیں اور شامل مطالعہ رکھتے ہیں ۔ نیز ان کی کتب میں بھی ان کے حوالے دیئے جاتے ہیں ۔ جیساکہ جلالین شریف پر دیوبندیوں کا مشہور حاشیہ جو کہ قدیمی کتب خانہ سے شائع ہوا ہے اس میں جگہ جگہ صاوی اور روح البیان کا حوالہ موجود ہے ۔ نیز دیوبندیوں کے مدارس میں بھی تفسیر جلالین کے حل کے لئے تفسیر صاوی مطالعہ کی ترغیب دی جاتی ہے۔اب دیوبندی خود غور کرلیں یہ اعتراض کرنے کے بعد علم تفسیر میں ان کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے،۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 17 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 17 جولائی 2012 انشاء اللہ ۔بندہ ناچیز بہت جلد ہی وہابیوں کو اس مسیلہ پر آینہ دیکھاے گا ۔خود وہابیوں نے قرآن پاک کے تراجم اور تفاسیر میں یہی لکھا کہ حضرت آدم علیہ السلام کو بد بو دار ،سڑی مٹی سے پیدا کیا گیا ۔ بس تھوڑا انتظار کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 17 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 17 جولائی 2012 ALLAH 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 20 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2012 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 20 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 20 جولائی 2012 (ترمیم شدہ) Edited 20 جولائی 2012 by Burhan25 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 22 جولائی 2012 Author Report Share مراسلہ: 22 جولائی 2012 سعیدی صاحب کیا آپ خیر المدارس کے مولوی محمد طاہر اور مفتی عبد القوی والے حوالوں کی سکین کاپی پیش کر سکتے ہیں؟؟ اگر واقعی انہوں نے لکھا ہے تو پھر مفتی احمد یار گجراتی صاحب پر اعتراض کرنا فضول ہے۔ دوسرا تفسیر صاوی و روح البیان کی جن آیات کے متعلق مفتی احمد یار خان گجراتی صاحب نے اشارہ کیا ہے ان دونوں تفاسیر﴿صاوی ،روح البیان﴾ میں کیا لکھا ہوا ہے؟ کیا روح البیان و صاوی کی اس تفسیر کی سکین کاپی لگا سکتے ہیں۔؟ تفسیر روح البیان و صاوی اردو ترجمہ کے ساتھ نیٹ پر کہاں ملے گی؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 23 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 23 جولائی 2012 دیوبندی جی کیا آپ کو امام سیوطی،اپنے نیم حکیم اور عثمانی صاحب کی باتوں پر یقین نہیں؟؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 23 جولائی 2012 Author Report Share مراسلہ: 23 جولائی 2012 حضور والا میں دیوبندی وغیرہ وغیرہ وغیرہ نہیں۔اورمیں نے تو صرف سکین کاپی کی درخواست کی ہے ۔کچھ ایسی بات تو نہیں کی جو آپ غصہ ہو گے۔ براے مہربانی سیعدی صاحب،احمد رضا صاحب یادیگر ممبرسے التجاء ہے کہ مولوی محمد طاہر، مفتی عبد القوی والے حوالوں کی سکین کاپی لگا دیجیے اور تفسیر صاوی و روح البیان کی جن آیات کے متعلق مفتی صاحب نے اشارہ کیا ہے ان دونوں تفاسیر﴿صاوی ،روح البیان﴾ میں کیا لکھا ہوا ہے؟ اس کی سکین کاپیاں بھی لگا دیجیے ۔۔۔۔بس اتنی درخواست کرتا ہوں اگر آپ مہربانی فرما دیں تو مشکور ہوں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 26 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 26 جولائی 2012 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 11 اگست 2012 Report Share مراسلہ: 11 اگست 2012 دار العلوم دیوبند کا فتوی مفتی احمد یار خان نعیمی پر بہتان والی عبارت میں کسی قسم کی گستاخی و توہین نہیں۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 11 اگست 2012 Report Share مراسلہ: 11 اگست 2012 786 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talvar مراسلہ: 11 اگست 2012 Report Share مراسلہ: 11 اگست 2012 توحیدی صاحب ثابت کریں کہ حضور ﷺ کی تخلیق مٹی سے ہوئی جس پر گندگی وغیرہ رہتی ہے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 12 اگست 2012 Report Share مراسلہ: 12 اگست 2012 توحیدی صاحب ثابت کریں کہ حضور ﷺ کی تخلیق مٹی سے ہوئی جس پر گندگی وغیرہ رہتی ہے؟ جناب ہمیں پتہ چل چکا ہے آپ لاجواب ہوچکے ہیں اس لئے اس قسم کی حرکتیں مت کریں سعیدی بھائی کی پوسٹ کو ایک مرتبہ پڑھ لیتے تو شاید سر پر سوار دیو (شیطان) اتر جاتا اور حق بات سمجھنے کی توفیق مل جاتی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faysal مراسلہ: 12 اگست 2012 Report Share مراسلہ: 12 اگست 2012 (ترمیم شدہ) i think k Sirf hazrat Adam A.S ko Allah tala ny Mati sy bnaia . phir sub Hazrat Adam A.S ki Nasal sy sub peeda howy . Yani Matti dobara use nai hoi . kia khial hy aap sub ka is bary mai ? Siway Hazrat Esa (A.S ) k . our Quran Majeed mai be Nutfa ( toleedi Qatra) ka zikr mojod hy اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍ١ۖۗ نَّبْتَلِیْهِ فَجَعَلْنٰهُ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا۲ Undoubtedly, We created man from a mingled sperm drop that We might try him, so We made him hearing, seeing ( Al Quran ; Sura Al-daher :2 Edited 12 اگست 2012 by Faysal اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nusratulhaq_92 مراسلہ: 25 دسمبر 2015 Report Share مراسلہ: 25 دسمبر 2015 لنک نمبر ۱۳ میں دار العلوم دیوبند کا ایک فتویٰ لگایا ہوا ہے ۔میرے ایک عزیز نے آج مجھے بتایا ہے کہ دیوبندی کہہ رہے ہیں کہ یہ فتویٰ خود ساختہ ہے،۔ تو ہم کہتے ہیں کہ یہ فتویٰ خود دار العلوم دیوبند والوں نے بذریعہ ای میل ارسال کیا تھا ۔۔جس کا ثبوت ہم یہاں ویڈیو کی صورت میں پیش کرتے ہیں ۔۔۔ آپ درج ذیل لنک کو اوپن کر کے اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔دیوبندیوں کو شرم کرنے چاہے کہ پہلے خود فتوی جاری کرتے ہیں اور بعد میں کہتے ہیں کہ ہمارا فتوی نہیں ۔لاحول ولاقوۃ الاباللہ ۔ http://www.screencast.com/t/L5Byg3FXg2 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ExposingNifaq مراسلہ: 25 دسمبر 2015 Report Share مراسلہ: 25 دسمبر 2015 لنک نمبر ۱۳ میں دار العلوم دیوبند کا ایک فتویٰ لگایا ہوا ہے ۔میرے ایک عزیز نے آج مجھے بتایا ہے کہ دیوبندی کہہ رہے ہیں کہ یہ فتویٰ خود ساختہ ہے،۔ تو ہم کہتے ہیں کہ یہ فتویٰ خود دار العلوم دیوبند والوں نے بذریعہ ای میل ارسال کیا تھا ۔۔جس کا ثبوت ہم یہاں ویڈیو کی صورت میں پیش کرتے ہیں ۔۔۔ آپ درج ذیل لنک کو اوپن کر کے اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔دیوبندیوں کو شرم کرنے چاہے کہ پہلے خود فتوی جاری کرتے ہیں اور بعد میں کہتے ہیں کہ ہمارا فتوی نہیں ۔لاحول ولاقوۃ الاباللہ ۔ http://www.screencast.com/t/L5Byg3FXg2 jazak Allah. Bhai yeh video download kaisy ho sakti hay. Ap snipping tool se bhe email capture kar saktay hay...like this اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔