Jump to content

صراط مستقیم کے ذمہ دار کون؟﴿اسماعیل دہلوی،سید احمد یا عبد الحی؟﴾۔


Burhan25

تجویز کردہ جواب

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ

وہابیوں دیوبندیوں کی طرف سے یہ کہا جاتا ہے کہ صراط مستقیم کتاب شاہ اسماعیل دہلوی کی نہیں بلکہ سید احمد دیوبندی کی ہے ۔حالانکہ خود اکابرین وہابیہ نے اقرار کیا کہ صراط مستقیم شاہ اسماعیل دہلوی ہی کی تصنیف ہے ۔ملاحظہ کیجیے۔

ہمارا یہ مختصر سا مضمون دیوبندی مفتری مفتی حماد کی ایسی ہی تاویلات باطلہ کے رد میں ہے ۔

Siratul Mustaqeem (0).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (1).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (2).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (3).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (4).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (5).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (6).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (7).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (8).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (9).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (10).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (11).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (12).jpg

 

 

Siratul Mustaqeem (13).jpg

 

 

کمپوزنگ میں غلطیوں کے لیے معذرت

Edited by Mughal...
امیجیز پوسٹ کرنے کے بعد ان کے درمیان میں مناسب فاصلہ رکھیں
Link to comment
Share on other sites

اسلام علیکم ورحمة اللہ

شان رضا بھاہی ۔آپ نے اصلاح فرماہی۔جزاک اللہ خیر۔ کمپوزنگ کی غلطیوں پر سب سے معذرت خواہ ہوں ۔ براے کرم مجھے پیغام ﴿میسج﴾ یا ای میل ارسال کر کے غلطیوں پر مطلع کیجیے تاکہ درست کر سکوں ۔

مغل بھاہی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے اس کو ڈیزاین کیا۔باقی ان تمام سنی مجاہدین کا بھی شکر گزار ہوں ۔جن کا میں بعض وجوہات کی بناء پر نام لینا مناسب نہیں سمجھتا ۔

جزاک اللہ خیر

میرے پاس سکینر نہیں ہے لہذا گزارش کروں گا کہ جن کتابوں کے میں نے حوالے دیے ہیں اگر ان کی سلیکن کاپیاں کوہی لگا دے تو بہت اچھا ہو جاے گا ۔

شکریہ

 

یہ رضا کے نیزے کی مار ہے کہ عدو کے سینے میں غار ہے

کسے چارہ جوئی کا وار ہے ؟ کہ یہ وار وار سے پار ہے

Link to comment
Share on other sites

ویسے میں نے ایک دفعہ پڑھ کر ڈائزائن کیا تھا

 

مگر پھر بھی کچھ غلطیاں رہ گئیں

 

احمد رضا بھائی آپ فونٹ سائز کچھ بڑا رکھیں ایک تو پڑھنے میں آسانی ہو گی دوسرا

 

غلطیاں بھی آسانی سے پکڑی جائیں گئیں

Link to comment
Share on other sites

تقوییة الایمان مع تذکیر الاخوان کا حوالہ ملاحظہ کیجے اس حوالہ میں متعدد وہابی دیوبندی علماء نے فتویٰ دیا کہ صراط مستقیم اسماعیل دہلوی کی کتاب ہے

 

 

A.jpg

 

B.jpg

 

C.jpg

 

D.jpg

 

تجلیات صفدر کا حوالہ ملاحظہ کیجیے جس میں اس بات کا اقرار ہے کہ شاہ صاحب ﴿شاہ اسماعیل دہلوی ﴾ نے ہی وہ متنازعہ عبارت لکھی ہے۔

 

E.jpg

 

F.jpg

 

G.jpg

Link to comment
Share on other sites

علماء وہابیہ دیوبندیہ کے مولانا محمد اویس ندوی صاحب

 

اسی طرح علماء وہابیہ دیوبندیہ کے مولانا محمد اویس ندوی صاحب نے بھی اقرار کیا کہ

۔مولانا اسماعیل شہید کی صراط مستقیم ہی کو دیکھیے ﴿صفحہ ٦۴﴾۔

۔حضرت شاہ مولانا اسماعیل صاحب شہید رحمة اللہ علیہ صراط مستقیم میں تحریر فرماتے ہیں﴿ تصوف کیا ہے ؟صفحہ ٦۷﴾۔

۔حضرت مولانا اسماعیل شہید رحمة اللہ علیہ صراط مستقیم میں ارشاد فرماتے ہیں﴿ تصوف کیا ہے ؟صفحہ ۷۲﴾۔

۔گنگوہی صاحب کے ارشادات لکھتے ہوے کہتے ہیں ﴿گنگوہی نے﴾ ارشاد فرمایا کہ ًاگر پڑھنا ہی ہے تو شاہ اسماعیل شہید صاحب کی صراط مستقیم پڑھیے﴿ تصوف کیا ہے ؟صفحہ ۷۸ ادارہ اسلامیات لاہور﴾۔

ثابت ہوا کہ صراط مستقیم اسماعیل دہلوی ہی کی تصنیف ہے ۔

Link to comment
Share on other sites

دیوبندی مفتری حماد نے اپنی کتاب صراط مستقیم میں فریب کاری اور کذب بیانی سے کام لیا ۔دیوبندی مفتی حماد کے جھوٹ ملاحظہ کیجیے۔

http://www.islamimehfil.com/topic/18665-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D9%86%D8%A7%D8%B8%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%DA%BE%D9%88%D9%B9/page__gopid__82293#entry82293

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...