Jump to content

Aj Ka Mutallea


Shareef Raza

تجویز کردہ جواب

السلام وعلیکم ۔ سابقہ ٹاپک علمائے اہلسنت کے اقوال سے متعلق ہے ۔ یہ ٹاپک روز مرہ کے مطالعے کے حوالے سے ہے تاکہ دیگر قارئین بھی ایک دوسرے کے مطالعے سے استفادہ حاصل کریں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ مطالعہ کی جستجو بڑھے گی ۔ اور جو مطالعہ کیا گیا ہے وہ انشاء اللہ عزوجل اس شئیر کرنے کی برکت سے یاد بھی رہے گا۔ کہ جو چیز استعمال میں رہتی ہے وہ زنگ آلود نہیں ہوتی ۔

۔۔نوٹ :کوشش کیجئے تحریر مختصر ہو جامع ہو ۔ اس کا مقصود یہ نہیں آپ مکمل وہی بات تحریر کریں بلکہ اس کا خلاصہ یا کوئی نوٹ کرنے والا نکتہ ۔جس سے پڑھنے والا استفادہ حاصل کرسکے ۔

Link to comment
Share on other sites

عبادت گزاروں کی اقسام

عبادت کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں ۔

اول:۔ عبادت صرف عادت کے طور پر کرتا ہے ۔ لیکن اپنانے میں سستی محسوس کرے ۔

دوم :۔ عبادت ثواب کی نیت سے کرتا ہے یہ طمع کی عبادت ہے ۔

سوم:۔مشائدہ حق کے انتظار مین عبادت کرتا ہے، یہی سچا عبادت گذار ہے یہ اپنے سے کم بلکہ ما سویٰ اللہ سے فارغ ہوکر عبادت کررہا ہے ۔ ایسی عبادت محبت و عشق الٰہی کے لئے موصل سمجھی جاتی ہے اس سے دائمی عزت اور سعادت دارین نصیب ہوتی ہے ۔ عاقل پر لازم ہے کہ وہ اس قسم کی عبادت کے لئے جدو جہد کرے ۔

(17 ۔750 روح البیان۔)

Link to comment
Share on other sites

معاف کرنا بدلہ لینے سے کیوں افضل ہے ۔ ؟

اس لئے کہ جس سے بدلہ لیا جائے گا اس سے بدلہ لیتے وقت اپنے حقوق سے تجاوز کرنے کا خطرہ ہے ۔ بالخصوص غ[ضب اور جوش مین۔ گمان غالب ہے کہ الٹا بدلہ لینے والا ظالموں میں سے نہ ہوجائے جس کا اسے شعور نہ ہو۔

(18 روح البیان 1210)

Link to comment
Share on other sites

راضی کر لو

 

اللہ عزوجل کو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عبادت سے

 

سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اطاعت سے

 

مخلوقِ خدا کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خدمت سے

(خلاصہ قرآن )

Link to comment
Share on other sites

  • 6 months later...

(bis)

 

(saw)

 

1)Museebat ka Shikwa aur Bilazarurat Tazkira na karna "SABR" hai.

2)Badlay ki khawahish k bagair acha saluk karna "IHSAN" hai.

3)Gussa per qabu pa laina "HILM" hai.

4)Kisi ko apnay aap say ghatiya samjhna "TAKABBUR"hai.

5)Kisi ki khata per bazpurs na kar "AF O DARGUZAR"hai.

 

was'salam ma'alikram

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...
  • 2 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...