Shareef Raza مراسلہ: 6 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 6 جولائی 2007 السلام وعلیکم ۔ امید ہے آپ سب بخیر و عافیت سے ہونگے ۔ اس نئے ٹاپک کے ذریعے اقوال علماء مثلا کتبَ اعلیٰ حضرت یا دیگر علماءاہلسنت کی کتب میں کوئ ایسا قول یا کوئی ایسی بات پڑھی ہو ۔ جو کہ نوٹ کی جاسکے اس ٹاپک مین شئیر کریں ۔ نوٹ: کتاب کا حوالہ ضرور دیں۔اگر تقریر میں سنی ہے تو اس کا بھی ریفرنس دیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Shareef Raza مراسلہ: 6 جولائی 2007 Author Report Share مراسلہ: 6 جولائی 2007 اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں۔ حنفی وہ(ہے) کہ فروع ( یعنی وہ احکام جو عقائد سے نہ ہوں۔) میں حنفی کا پیرو ہو ۔ پھر اگر اصول میں بھی حق کا متبوع(پیروی کرنے والا)ہے تو سنی حنفی ورنہ گمراہ ،جیسے معتزلہ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (فتاویٰ رضویہ 29۔488) یہاں اعلیحضرت حنفی کی تعریف بیان فرمارہے ہین کہ حنفی بھی وہ شخص ہو ہوگا جو شرعی احکام مثلا نماز روزے کے مسائل وغیرہ میں احناف کے مسلک کو اختیار کرے ساتھ ہی اگر وہ عقائد ہی میں بھی صحیح العقیدہ ہے ۔ تو وہ حنفی کہلائے گا ۔ لہذا دیوبدنی یا اسی طرح کے دیگر فرقے جو خود کو حنفی کہتے ہین حنفی ہر گز نہ ہوں گے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 11 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 11 جولائی 2007 Subhan Allah...... Nich sharing... keep sending.. Imtiaz اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mudasir Yaseen مراسلہ: 12 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 12 جولائی 2007 Brother. Insha Allah yahan par bhe main Regular posts send karne kee koshish karoon ga. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 12 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 12 جولائی 2007 JazakAllah Thanks for Sharing اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Iqra مراسلہ: 13 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 13 جولائی 2007 share karnay ka shukria اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mudasir Yaseen مراسلہ: 13 جولائی 2007 Report Share مراسلہ: 13 جولائی 2007 (ترمیم شدہ) میرا دین و مذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اُس پر مضبوطی سے قائم رہنا، یہ ہر فرض سے اہم فرض ہے۔ Syedi Ala Hadrat Imam-e-Ahl-e-Sunnat Edited 13 جولائی 2007 by SHAH SHAREER MELE WALA اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔