Jump to content

Surkh Gulab


Shareef Raza

تجویز کردہ جواب

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ حضور سرور عالم صلی اللہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے آسمان پر معراج کے لئے بلایا گیا تو زمین رونے لگی اس کے رونے سے اس کی انگوری زرد ہوگئی ۔ جب میں معراج سے واپس ہوا تو میرے پسینے کے قطرات زمین پر پڑے تو اس سے گلاب کا پھول پیدا ہوا ۔ تو اب جو شخص خوشبو سونگھنا چاہتا ہے۔تو اسے چاہے کہ سرخ گلاب سونگھے۔

(روح البیان ۔61 پارہ ۔21)

Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ خیرا۔۔ شیئر کرنے کا شکریہ

انھیں کی بو مایہء سمن ہے انھیں کا جلوہ چمن چمن ہے

 

انھیں سے گلشن مہک رہے ہیں انھیں کی رنگت گلاب میں ہے

Link to comment
Share on other sites

Madinah Ek Bat Poochna Chahoon Ga Mufti Akmal Attari Sahib Say Main Ney Suna Tha K Yeah Hadees Sahi Nahin Hai Aor Yeah Bat Sabit Nahin Hai

????

(salam)

Mdassir Bhai, Mujhe is hadith ke sihat kaa to nahin ma'aloom (Ye Sahih hay yaa nahin) Lakin mein ne buhat saare Ulama-e-Ahl-e-Sunnat se ye Hadith buhat martaba sunni hay. Kissi aur bhai ko agar is baare men kuch ma'aloom hay to wo rahnumaee karen.

(azw)(ja)

(salam)

Link to comment
Share on other sites

  • 5 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...