Jump to content

سعودی عرب کے موجودہ علماء و اکابرین کی مستند و معتبر کتب سے ان کے عقاید و نظریات


Nabi Pak ka Ishq

تجویز کردہ جواب

 

میں بریلوی سنی ہوں دوستو!۔اور میں ان سب باتوں کو گستاخی سمجھتا ہوں لیکن جو سوال دماغ میں پیدا ہوتا ہے  اس کو پیش کرتا ہوں تاکہ تسلی حاصل ہو جاے ۔۔

میرے الفاظ پر گرفت مت کریں میں تو  اپنے دل کی تسلی اور یقین کے لیے آپ لوگوں سے سوال کر رہا ہوں بحث نہیں کر رہا ۔میں وہابیوں دیوبندیوں غیر مقلدوں کو ہرگز اچھا نہیں سمجھتا بلکہ ان کی گستاخیوں پر لعنت بھیجتا ہوں ۔۔

لیکن سعودی علماء یہاں یعنی پاک و ہند کے علماء کے پیرو کار نہیں بلکہ ان کی کتب ہی الگ ہیں ۔اس لیے جب کسی ایسے شخص سے بات کروں جو سعودی علماء کو اہل حق مانتا ہے تو وہ یہی کہتا ہے کہ سعودی علماء پاک و ہند کے علماء کے پابند نہیں ۔اگر حوالے دینا ہے تو سعودی علماء کی کتابوں سے حوالے دو۔اس لیے میں نے یہاں آپ لوگوں سے سوال کیا تاکہ سعودی علماء کی کتابوں کے حوالہ مل سکیں۔

لہذا مہربانی کر کے مزید ان کی کتابوں کے حوالہ بیان کیجیے بلخصوص محمد بن عبد الوہاب کی کتابوں کے حوالہ پیش کریں ۔شکریہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

pyare bhai aap par hamen shak nahi hai.........

aap beshak apne man ka shak door karen aur is forum ke ulama ke jawaab se mustafeez hon.......sawaal aadha jawaab hota hai..................

allaah paak aap ke ilm o amal mein izafah ataa kare......aameen

Link to comment
Share on other sites

میں بار بار یہ سوچ رہا ہوں کہ ہم نے محمد بن عبد الوہاب نجدی  کے بارے میں اتنا کچھ سنا اور پڑھا ہے کہ ہمارے ذہنوں میں یہی ہے کہ اس کی کتابیں گستاخیوں سے بھری ہوں گی لیکن ایسا کیوں ہے کہ اتنے بڑے گستاخ کی کتب سے صرف دو تین حوالہ ملیں ۔۔حیران کن بات ہے ۔


بلکہ اس سے بڑی حیران کن بات یہ ہے کہ ہمارے کسی سنی عالم دین کی ایسی کتاب ہی نہیں ملتی جس میں محمد بن عبد الوہاب نجدی کے گستاخانہ عقاید  اس کی اپنی کتابوں کے حوالوں سے درج ہوں ۔


مجھے یہ تو یقین ہے کہ وہ شخص بے ادب تھا لیکن اس کی کتابوں کے حوالے نایاب ہیں ۔آخر کیوں ؟ایسا تو میں نہیں کہتا کہ ہمارے سنی علماء نے اس کے خلاف کام نہیں کیا لیکن جن جن علماء نے بھی لکھا انہوں نے  اس کی ذاتی کتابوں کے حوالہ درج نہیں کیے۔


لہذا میں التماس کروں گا کہ اگر ہمیں معلوم نہیں تو علماء اہلسنت سے دریافت کرکے عوام الناس کے سامنے لاہیں ۔جس طرح دیوبندیوں کی کتابوں کے حوالے دہے جاتے ہیں ۔


براے مہربانی میری باتوں کا جواب دینے یا مجھ سے بحث کی بجاے اصل موضوع پر تحقیق کر کے اس وہابی فرقہ کا رد کریں ۔

Link to comment
Share on other sites

(bis)

جناب محترم ! عرض ہے کہ وہابیہ کے ردمیں بہت ساری کتابیں ہیں، محمد بن عبدالوھاب کا سب سے پہلا رد اس کے سگے بھائی سلیمان بن عبدالوھاب نے الصوائق الہیہ کے نام سے کیا، علامہ زینی دحلان شافعی مکی نے وھابیہ کے رد میں دو کتابیں لکھیں، اور بے شمار علماء نے رد کیا میرے پاس پچاس سے زائد کتابیں وھابیہ کے رد میں ڈائون لوڈ ہیں، اب یہ تو علماء کا کام ہے جو عربی جانتے ہیں  جو ان کا ترجمہ کریں اور ان پر تحقیق کریں، پچھلے دنوں لاہور میں علامہ خرم رضا قادری ،خطیب بیگم شاہی مسجد کے خطیب کو وہابیہ نے شہید کیا ، انہوں نے سعودی عرب سے کافی کتابیں اکٹھی کیں، جو کہ وہابیہ کے عقائد پر ہیں، یہ ان کے عقائد کو منظر عام پر لارہے تھے کہ انہیں شہید کردیا گیا،

post-2742-0-32073000-1386814714_thumb.jpg

post-2742-0-80875500-1386814739_thumb.jpg

post-2742-0-41546600-1386814767_thumb.jpg

post-2742-0-83828300-1386814802_thumb.jpg

post-2742-0-64533800-1386814820_thumb.jpg

post-2742-0-87402200-1386814834_thumb.jpg

post-2742-0-27921900-1386814860_thumb.jpg

post-2742-0-30828800-1386814874_thumb.jpg

post-2742-0-70307900-1386814887_thumb.jpg

post-2742-0-09265600-1386814899_thumb.jpg

post-2742-0-14860800-1386814913_thumb.jpg

post-2742-0-92001400-1386814923_thumb.jpg

post-2742-0-79831600-1386814936_thumb.jpg

post-2742-0-69097400-1386814947_thumb.jpg

post-2742-0-49744000-1386814958_thumb.jpg

post-2742-0-53995300-1386814969_thumb.jpg

post-2742-0-99349300-1386814985_thumb.jpg

post-2742-0-78316200-1386815002_thumb.jpg

Edited by Toheedi Bhai
Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ توحیدی بھائی

کیا آپ کراچی – پاکستان میں مل سکنے والی ایسی کسی اُردُو کتاب کا بتا سکتے ہیں جو کسی مُستند اہلِ سُنّت عالم کی لکھی ہوئی ہو؟ خصوصاً اِمامِ اہلِ سنّت والجماعت اعلیٰحضرت رضا شاہ صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی یا کسی اور کی؟

Link to comment
Share on other sites

ما شاء اللہ ۔لیکن کاش کے ہمارے سنی علماء انہی کتابوں کے ترجمے کر دیتےتو سنی مسلمان ان وہابیوں کے شر سے محفوظ ہو جاتے ۔بحرھال اگر اردو میں ایسی مستند کتب نیٹ پر موجود ہوں تو میرے سنی دوستوں لازمی شییر کرنا۔

 

 

Link to comment
Share on other sites

bhaee ghulam ahmad, aap nay ya naheen likha kis subject par kitab,  sirf ya likha k kissi sunni alam ke kitaab,

 

bhaee nabi pak ka ishq,  kuch dost saath mila lain,  kuch raqam ikathee kar kar kay translation ka kaam start kar dain.  kisi alam ko bhee is ka moaawaza daina parahy ga phir printing ho gee.  yahee hal hay

Link to comment
Share on other sites

bhaee ghulam ahmad, aap nay ya naheen likha kis subject par kitab,  sirf ya likha k kissi sunni alam ke kitaab,

 

 

 

Janaab, baat jis mozoo per ho rahi hai or Toheedi Bhani ne jin books k Title pages diye hain usi hawaalay se mein ne poocha tha is liye Topic/Subject likhna ghair zuroori samjha.

 

Jazak-Allah

Link to comment
Share on other sites

  • 3 months later...

کیا ان عبارات کی اصل کتب سے سکین مل سکتی ہیں ؟

URGENT

 

۔ حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کا مزار گرا دینے کے لائق ہے اگر میں اس کے گرا دینے پر قادر ہو گیا تو گرا دوں گا۔ (اوضح البراہین)۔



۔ میری لاٹھی محمد (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) سے بہتر ہے کیونکہ اس سے سانپ مارنے کا کام لیا جا سکتا ہے اور محمد مر گئے ان سے کوئی نفع باقی نہ رہا۔ (اوضح البراہین ص 103)۔

 

جس نے یارسول اللہ۔ یاعباس۔ یا عبدالقادر وغیرہ کہا اور ان سے ایسی مدد مانگی جو صرف اللہ دے سکتا ہے جیسے بیماروں کو شفاء۔ دشمن پر مدد اور مصیبتوں سے حفاظت وہ سب سے بڑا مشرک ہے اس کا قتل حلال ہے اور اس کا مال لوٹ لینا جائز ہے یہ عقیدہ اس صورت میں بھی شرک ہوگا جب کہ ایسا کہنے والا فاعل مختار اللہ ہی کو سمجھتا ہو اور ان حضرات کو محض سفارشی اور شفاعت کرنے والا جانتا ہو۔ (کتاب العقائد ص 111)۔

5۔ میں جانتا ہوں کہ یہ لوگ توحید کا اقرار کرکے اسلام میں داخل نہیں ہو سکتے یہ لوگ ملائکہ اور اولیاء سے شفاعت کت خواستگار ہیں اور اس طرح اللہ کا قرب چاہتے ہیں اسی وجہ سے ان کو قتل کرنا جائز اور ان کا مال لوٹنا حلال ہے۔ (کشف الشبہات ابن عبدالوہاب ص 6)
۔

Link to comment
Share on other sites

 

کیا ان عبارات کی اصل کتب سے سکین مل سکتی ہیں ؟

URGENT

 

5۔ میں جانتا ہوں کہ یہ لوگ توحید کا اقرار کرکے اسلام میں داخل نہیں ہو سکتے یہ لوگ ملائکہ اور اولیاء سے شفاعت کت خواستگار ہیں اور اس طرح اللہ کا قرب چاہتے ہیں اسی وجہ سے ان کو قتل کرنا جائز اور ان کا مال لوٹنا حلال ہے۔ (کشف الشبہات ابن عبدالوہاب ص 6)۔

 

 

issi topic ki post #11 men iska scan mojod hay. http://www.islamimehfil.com/topic/18662-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%D9%88-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%86%D8%AF-%D9%88-%D9%85%D8%B9%D8%AA/#entry92599

Edited by Kilk-e-Raza
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...