Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 6 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 6 جولائی 2012 اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتة اسلامی محفل پر موجود تمام علماء اور محقیقین حضرات﴿بلخصوص توحید،مغل،برہان بھای و دیگر حضرات﴾ سے گزارش ہے کہ اس موضوع پر ہمیں معلومات فراہم کریں۔ نمبر ا سعودی عرب کے موجودہ علماء کو گستاخ و بے ادب کیوں کہا جاتا ہے؟اور ان کے معتبر و مستند علماء اور مستند کتابیں کون کون سی ہیں جن کی بناء پر علماء اہل سنت و جماعت کا ان سے اختلاف ہے؟کتب و علماء کے نام اور ان کی عبارات درکار ہیں۔ نمبر ۲ محمد بن عبد الوہاب نجدی کی وہ کون کون سی کتب ہیں جن کی بنا پر اس کو بے ادب و گستاخ قرار دیا جاتا ہے؟؟ کیا ان کی اپنی اصلی تالیفات کی سکین کاپیاں یہاں پوسٹ کی جا سکتی ہیں؟؟اور محمد بن عبد الوہاب کی وہ کون کون سی عبارات یا عقاید ہیں جن کی بناء پر اس کو گستاخ قرار دیا جاتا ہے؟؟؟نیز محمد بن عبد الوہاب نجدی کے بارے میں موجود علماء سعودیہ کی کیا رایے ہے؟ نمبر ۳ تقویتہ الایمان کے بارے میں سعودی عرب کے معتبر و مستند علماء و اکابرین کی کتب میں کیا حکم لگایا گیا ہے یعنی معتبر و مستند ہے کہ غیر معتبر؟؟اور اسماعیل دہلوی موجودہ معتبر سعودی علما بلخصوص امام مسجد مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی راے ان کے بارے میں کیا ہے؟ گزارش ًعربی عبارات و حوالہ جات کا ترجمہ بھی لازمی درج کیجیے تاکہ ہر خاص و عام کو بات سمجھ آ سکے نوٹۛ براے کرم یہاں یہ موضوع زیر بحث نہیں لایا جاے کہ ان کی اقتدا میں نماز جایز ہے کہ نہیں، کیونکہ فلحال ہمارا موضوع صرف ان کی کتب کے حوالہ جات اور ان کے عقاید و نظریات جاننا ہیں لہذاخلاف موضوع گفتگو مت کی جاے ۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ExposingNifaq مراسلہ: 8 جولائی 2012 Report Share مراسلہ: 8 جولائی 2012 Janab thori se mehnat karain is section kay bhot say topics mai saboot mujod hain ...sirf sawal karnay say baat samjh nahi ae ge اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 28 نومبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 28 نومبر 2013 میں نے اس فارم کے علاوہ بھی کافی تحقیق کی ہے لیکن مجھے سعودی علماء کے بارے میں کسی بھی عالم دین کی ایسی تحریر یا ویڈیو نہیں ملی جس میں ان کے عقاید یا گستاخیاں بیان ہوں ۔اس لیے دوبارہ گزارش ہے کہ مجھے بتایا جاے نمبر ا سعودی عرب کے موجودہ علماء کو گستاخ و بے ادب کیوں کہا جاتا ہے؟اور ان کے معتبر و مستند علماء اور مستند کتابیں کون کون سی ہیں جن کی بناء پر علماء اہل سنت و جماعت کا ان سے اختلاف ہے؟کتب و علماء کے نام اور ان کی عبارات درکار ہیں۔ نمبر ۲ محمد بن عبد الوہاب نجدی کی وہ کون کون سی کتب ہیں جن کی بنا پر اس کو بے ادب و گستاخ قرار دیا جاتا ہے؟؟ کیا ان کی اپنی اصلی تالیفات کی سکین کاپیاں یہاں پوسٹ کی جا سکتی ہیں؟؟اور محمد بن عبد الوہاب کی وہ کون کون سی عبارات یا عقاید ہیں جن کی بناء پر اس کو گستاخ قرار دیا جاتا ہے؟؟؟نیز محمد بن عبد الوہاب نجدی کے بارے میں موجود علماء سعودیہ کی کیا رایے ہے؟ نمبر ۳ تقویتہ الایمان کے بارے میں سعودی عرب کے معتبر و مستند علماء و اکابرین کی کتب میں کیا حکم لگایا گیا ہے یعنی معتبر و مستند ہے کہ غیر معتبر؟؟اور اسماعیل دہلوی موجودہ معتبر سعودی علما بلخصوص امام مسجد مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی راے ان کے بارے میں کیا ہے؟ گزارش ًعربی عبارات و حوالہ جات کا ترجمہ بھی لازمی درج کیجیے تاکہ ہر خاص و عام کو بات سمجھ آ سکے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
WaseemAkmal مراسلہ: 28 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 28 نومبر 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 28 نومبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 28 نومبر 2013 اوضح البرہان اور کتاب العقائد کیا محمد بن عبد الوہاب کی کتاب ہے؟ اور کیا ان کتابوں کے اصلی حوالے سکین مل سکتے ہیں؟ اور مزید ان کے عقیدوں کے بارے میں اگر تفصیل مل جائے تو مہربانی ہو گی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 28 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 28 نومبر 2013 سعودی عرب کے بارے میں ایک مولانا عیسی منصوریندوی کی ویڈیو ملاحظہ کیجیے ۔۔۔ مولانا سید سلمان حسینی ندوی [انڈیا]۔ http://www.youtube.com/watch?v=ycffn2MYM8A http://www.youtube.com/watch?v=ycffn2MYM8A اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 28 نومبر 2013 Report Share مراسلہ: 28 نومبر 2013 پاک و ہند کے وہابی ندوی دیوبندی علماء کی حقیقت بھی سعودی وہابی معراج ربانی کی زبانی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
bella مراسلہ: 5 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2013 ... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 5 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 5 دسمبر 2013 haj/umrah karnay waloon ko saudi govt k mulaazmeen(jo isi kaam kay liee rakhay hu ay hain)different books taqseem kartay hain jin main moujooda hakoomat aur ulma(Bin BAAZ etc) kay aqaid biaan kee ay hotay hain. wo books daikhee ja saktee hain. aaj kal ziada zor is baat par hay k jahan HAZOOR ke wilaadat hu e ya jagah wo naheen. haram sharif main khulay aam waaz kartay hain k NOUZUBILLAH HAZOOR kay waldain mushrik/kafir thay. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 7 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 7 دسمبر 2013 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mustafaye مراسلہ: 7 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 7 دسمبر 2013 پوانٹ نمبر ٥ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 7 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 7 دسمبر 2013 well done اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 8 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 8 دسمبر 2013 http://www.mediafire.com/download/mr6cs39a32bgt7e/King+Abdullah_s+Visit+to+Medina+2009_1430H+-+YouTube.flv اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 8 دسمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 8 دسمبر 2013 شکریہ !۔ کیا اللہ پاک اور رسولِ پاک ﷺ کی شان میں ان لوگوں کی گستاخیاں موجود ہیں؟جن کی بنیاد پر اُن کو بے ادب و گستاخ قرار دیا جا سکے؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Burhan25 مراسلہ: 8 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 8 دسمبر 2013 عبد الحارث نام رکھا،اس روایت کے بارے میں علماء اہلحدیث کے امام حافظ ابن کثیر لکھتے ہیں کہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 8 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 8 دسمبر 2013 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 9 دسمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 9 دسمبر 2013 توحیدی صاحب ۔میں سنی مسلمان ہوں الحمد للہ ۔لیکن تحقیقی بات پر یقین رکھتا ہوں ۔ میں آپ سے بحث نہیں کر رہا بلکہ حق الیقین کے لیے چند سوال کرتا ہوں۔ شوکانی کی کتاب کا حاشیہ لکھنے والا محمد حامد الفقی کیا علماء سعودیہ کا معتبر و مستند شخص ہے؟اور کیا ان کے اکابرین میں شامل ہے؟اگر شامل نہیں تو یہ عام مولوی ٹھہرا لہذا سب علماء سعودیہ کو بے ادب کس طرح قرار دیا جا سکتا ہے؟ نبی پاک ﷺ کے اعمال کے بارے میں شرک کا شک بھی کفر ہے ۔ نبی پاکﷺ کو مردہ کہنا بھی گستاخی ہے۔ حضرت آدم کے بارے میں بھی ایسا بکنا گستاخی ہے ۔۔۔۔لیکن ایک سوال ذہن میں پیدا ہوا کہ اگر یہ روایت من گھڑت ہی ہے تو کیا محدثین کو معلوم نہیں تھا کہ حضرت آدم شرک نہیں کر سکتے یقینا معلوم ہو گا تو پھر انہوں نے ایسی من گھڑت بات کیوں لکھی ۔۔یہ بات سمجھ سے باہر ہے۔۔ روضہ انوار پر جا کر دعا کرنا تو جایز ہے لیکن منہ کعبہ کی طرف یا روضہ کی طرف اس میں اختلاف ہے لیکن میں شرک و بدعت نہیں کہتا ۔ منہ روضہ کی طرف کر کے دعا کرنے پر اگر کوٗی صحیح حدیث مل جاے تو مزید میری تسلی ہو جاے گی۔ ہم نے یہ سنا ہے کہ محمد بن عبد الوہاب نجدی ہے ،گستاخ ہے لہذا میں آپ سے گزارش کروں گا کہ صرف اس ہی کے حوالے بیان کیجیے ۔۔کیونکہ تمام سعودی علماء کا اس پر اتفاق ہے اگر یہ گستاخ ثابت ہو جاے تو پھر دوسروں پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہی نہیں ۔۔۔ دوسرا سعودی معتبر علماء و اکابرین کے نزدیک اسماعیل دہلوی اور تقویتہ الایمان کا کیا مقام ہے؟ان کی کتابوں اور فتاویٰ جات سے بیان کر دیں ۔۔کیونکہ سعودی جانے والوں کو یہ کتاب تحفہ میں ملتی ہے ۔۔۔ مجھے امید ہے کہ آپ میرے علم میں اضافہ فرماہیں گے ۔شکریہ!۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 9 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 9 دسمبر 2013 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 9 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 9 دسمبر 2013 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 9 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 9 دسمبر 2013 dear nabi pak ka ishq,toheedi bhaee nay jis dost ka zikar kia hay wo dost main hoon aur jo baat mujh say mansoob ke gaee wo isi tarah hu e jaisa likha gia hay. wahan jo books taqseem hoti hain wo aisee he hain jaisay toheedi bhaee nay biaan kee hain. wo nauzi billah HAZOOR ko murda he likhtay hain. magar wo ya zaroor likhtay hain k jab ko e umatti salam parhta hay to AAP ke rooh mubarak lota dee jaati hay. is silsala main aap mairay topics parh lain ,aik issi subject par likha hay aur proof kia hay k AAP ke rooh mubarak jism aqdas main he rehti hay,juda naheen hoti kionk kainaat main second k karoor wain hissay main bhee darood u salam parah ja raha hay. AAP nay choon kay salam ka jawaab daina hota hay is liee ALLAH nay apni hikmat say dunya ka nizamul auqaat banya hay k har waqat har jagah azaan ho rahi rahi hay,namaz parhi ja rahee hay,darood u salam parah ja raha hay. aap mair topic search karain aur parahain aur munkaroon ko dikhain. NO,2, toheedi bhaee nay jo photo lagaee hay shah Abdullah kee dua kartay hu ay,is tarah ko e bhee zair dua naheen maang sakta. ya na jaanay security (shurtoon) ke do rukhee kion hay ko shah ko ijaazat aur doosray loogoon ko kehna k kaaba ke taraf moon karo. Imam Malik to farmaatay hain kay dua kartay waqat moon Roza sharif kee taraf rakho. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 9 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 9 دسمبر 2013 main jab say is fouroumn ka member bana hoon, note kar raha hoon kay kuch log hain to deobandi/ya ghair muqalid magar sunnioon ka bhais badal kar apnay aap ko sunni zahir kar rahay hain. bhaee mairay swaal/jawaab apni jagah,magar asliaat to na chupao. juraat paida karo aur jo kuch ho apna aap samnay la o. janaab ishaq nabi pak ka . is baaray main ghour karain. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Nabi Pak ka Ishq مراسلہ: 10 دسمبر 2013 Author Report Share مراسلہ: 10 دسمبر 2013 میں بریلوی سنی ہوں دوستو!۔اور میں ان سب باتوں کو گستاخی سمجھتا ہوں لیکن جو سوال دماغ میں پیدا ہوتا ہے اس کو پیش کرتا ہوں تاکہ تسلی حاصل ہو جاے ۔۔ میرے الفاظ پر گرفت مت کریں میں تو اپنے دل کی تسلی اور یقین کے لیے آپ لوگوں سے سوال کر رہا ہوں بحث نہیں کر رہا ۔میں وہابیوں دیوبندیوں غیر مقلدوں کو ہرگز اچھا نہیں سمجھتا بلکہ ان کی گستاخیوں پر لعنت بھیجتا ہوں ۔۔ لیکن سعودی علماء یہاں یعنی پاک و ہند کے علماء کے پیرو کار نہیں بلکہ ان کی کتب ہی الگ ہیں ۔اس لیے جب کسی ایسے شخص سے بات کروں جو سعودی علماء کو اہل حق مانتا ہے تو وہ یہی کہتا ہے کہ سعودی علماء پاک و ہند کے علماء کے پابند نہیں ۔اگر حوالے دینا ہے تو سعودی علماء کی کتابوں سے حوالے دو۔اس لیے میں نے یہاں آپ لوگوں سے سوال کیا تاکہ سعودی علماء کی کتابوں کے حوالہ مل سکیں۔ لہذا مہربانی کر کے مزید ان کی کتابوں کے حوالہ بیان کیجیے بلخصوص محمد بن عبد الوہاب کی کتابوں کے حوالہ پیش کریں ۔شکریہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 10 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 10 دسمبر 2013 جناب ! ہم نے وھابیوں کی کئی ایک گستاخیاں بیان کردی ہیں، اور ان کے اصل صفحات کا سکین بھی دے دیا ہے، گستاخی کے لئے دس بیس یا سو گستاخیاں ہونا ضروری نہیں، گستاخی تو ایک کا فی ہوتی ہے، ابلیس نے ایک ہی گستاخی کی تھی کہ اے اللہ میں تجھے تو مانتا ہوں ، توحید کا قائل ہوں مگر تیرے اس بندے حضرت آ دم علیہ السلام کی تعظیم نہیں کرتا۔ اگر میرے پاس اور کتابیں ہوتی تو اور بھی بیان کردیتا۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
shahzad6058811 مراسلہ: 10 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 10 دسمبر 2013 toheedee bhaee nay sahee kaha,gustakhi to aik he insaan ko jahanam wasal kar daitee hay اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 11 دسمبر 2013 Report Share مراسلہ: 11 دسمبر 2013 بعد از خُدا بُزرگ توئی ( صلٗی اللہ علیہ وسلّم ) ، قصّہ مُختصر اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔