Jump to content

Apne He Hathyar Sey Apne Mazhab Ka Khoon


Shan E Raza

تجویز کردہ جواب


اسے کہتے ہیں کہ "سانپ کے مُنہ میں چھچھوندر، نہ اُگلے بنے نہ نگلے"

جزاک اللہ خیراً کثیرشانِ رضا بھائی، کیا بات پکڑی ہے۔
اور کامران بھائی کا بھی بے حد شُکریہ اللہ عزّوجل ان کو بھی جزائے خیر کثیر عطا فرمائے۔ آمین

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

اسلام علیکم ۔شان رضا بھاہی

براے کرم قاری طیب دیوبندی کی اس کتاب کی سکین کاپی بھی لگا دیجیے اور کوشش کریں کہ مکمل کتاب سکین کر کے اپ لوڈ کر دیجیے ۔کیونکہ یہ کتاب کافی تلاش کے باوجود ہم کو کسی دیوبندی مکتبے سے نہیں ملی۔

جزاک اللہ خیرا

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

جزاک اللہ خیرا

کلمہ طیبہ کے بارے میں وہابیوں کا نیا فتنہ

ہر بات پر صحابہ اکرام علہیم الرضوان سے ثبوت مانگنے والے خود آج یہ کہہ رہے ہیں کہ

حجت کے سلسلے میں مستقلا فعل صحابہ کا مطالبہ کیا جانا شرعی فن استدلال کو چینلج کرنا ہے

واہ کیا بات ہے وہابیوں دیوبندیوں کے اصول کی ۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...