Jump to content

Kisi Ka Yom-E-Azaadi, Kisi Ka Yom-E-Barbadi


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب


امریکہ کے یومِ آزادی پر پاکستان کے ضمیر فروشوں نے امریکہ کو خوش کرنے کے لیئے مفت نیٹو رسد کی سپلائی کا "تحفہ" دیا ہے۔ قومی غیرت کا سودا کرنا ان سوداگروں کے لیئے کوئی بڑی بات نہیں۔ ان کے اکاؤنٹس میں جو کچھ اس "تحفہ" کے عوض اضافہ ہوا ہوگا صرف اُس سے ان کو مطلب ہے۔

بے غیرت سے کسی غیرت مندی کی اُمید نہ رکھ


اِن ذلیلوں سے تُو کسی شرافت کی اُمید نہ رکھ


اللہ حافظ

Link to comment
Share on other sites


ان بے ضمیروں کو مبارک ہو کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزیرِ دفاع نے اسلام کے دُشمن امریکہ کے یومِ آزادی کا کیک کاٹا۔ کس قیمت پر یہ تو اللہ ہی جانتا ہے مگر ہے ایسا ہی ہمارے آج کے اخباروں کے مطابق۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...