Jump to content

امداد اللہ مہاجر مکی پر شرک کا فتوی دیوبندیوں کی جانب سے

Mughal...

تجویز کردہ جواب

JazakAllah

ایک فورم پر دیوبندی بھگوڑا ناصرنعمان مفتی حماد کا رسالہ پکڑ کر رو رہا تھا کہ

ہمارے پیر صاحب کا نبی صلی للہ علیہ وسلم سے مدد مانگنا اور ہے اور بریلویوں کا مدد ماننگنا اورہے

اس کے ثبوت میں ناصر نعمان نے کہا جیسے شعیہ کے امام کہنے اور دیوبندی کے امام کہنے میں فرق ہی اسی طرح ہمارے حاجی صاحب اور بریلویوں کانبی صلی للہ علیہ وسلم سے مدد مانگنے میں فرق ہے ۔۔۔

دارلعلوم دیوبند کے اس فتویٰ نے تو ناصرنعمان اور مفتی حماد کی پول کھول دی :P ۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

JazakAllah

ایک فورم پر دیوبندی بھگوڑا ناصرنعمان مفتی حماد کا رسالہ پکڑ کر رو رہا تھا کہ

ہمارے پیر صاحب کا نبی صلی للہ علیہ وسلم سے مدد مانگنا اور ہے اور بریلویوں کا مدد ماننگنا اورہے

اس کے ثبوت میں ناصر نعمان نے کہا جیسے شعیہ کے امام کہنے اور دیوبندی کے امام کہنے میں فرق ہی اسی طرح ہمارے حاجی صاحب اور بریلویوں کانبی صلی للہ علیہ وسلم سے مدد مانگنے میں فرق ہے ۔۔۔

دارلعلوم دیوبند کے اس فتویٰ نے تو ناصرنعمان اور مفتی حماد کی پول کھول دی :P۔۔۔

جزاک اللہ خیراً کثیر مغل بھائی

یہ بے چارے کیا کریں، انہوں نے یہودیوں کو خوش کرنے کے لیئے جو کچھ کیا ہے اللہ عزّوجل اُس کی سزا ان کو اس دُنیا میں بھی دے رہا ہے، وہاں تو جو ہوگا وہ ہوگا ہی، یہاں بھی ایسے لوگوں کا منہ کالا کرنے کا انتظام اللہ تعالیٰ نے فرمادیا ہے اور یہ یوں ہی ذلیل و رُسوا ہوتے رہیں گے۔ انشاءاللہ ۔

Link to comment
Share on other sites

سنا ہے کہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمتہ اللہ علیہ صحیح العقیدہ سنی تھے ان کے مریدین کی وجہ سے دیو بندی ان کے قریب ہوئے جب حاجی صاحب کو انکے فتنے بارے معلوم ہوا تو وہ ان سے پیچھے ہٹ گئے تھے۔ واللہ اعلم

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

JazakAllah

ایک فورم پر دیوبندی بھگوڑا ناصرنعمان مفتی حماد کا رسالہ پکڑ کر رو رہا تھا کہ

ہم یہاں پر دخل اندازی نہیں کرنا چاہتے تھے ۔۔۔لیکن کچھ لوگوں کی طرف سے یہ تاثر پیش کیا جارہا ہے کہ شاید ہم نے علم غیب پر ادھوری بات چیت چھوڑی دی تھی ۔۔۔صرف اسی کی وضاحت کے لئے تمام قارئین کرام کے لئے صرف ایک ثبوت پیش خدمت ہے ۔۔

بلا عنوان اور بلاتبصرہ

post-1849-0-42759000-1341485672.jpg

Link to comment
Share on other sites

[/center]

ہم یہاں پر دخل اندازی نہیں کرنا چاہتے تھے ۔۔۔لیکن کچھ لوگوں کی طرف سے یہ تاثر پیش کیا جارہا ہے کہ شاید ہم نے علم غیب پر ادھوری بات چیت چھوڑی دی تھی ۔۔۔صرف اسی کی وضاحت کے لئے تمام قارئین کرام کے لئے صرف ایک ثبوت پیش خدمت ہے ۔۔

بلا عنوان اور بلاتبصرہ

Nasir Noman sahab. Jo image no 1 ap nay lagaya hai wo asal main Abu Huzaifa bhai ki hi post hai (Signature un hi ka hai.) Or post lambi honay ki waja say aksar ghalti ho jati hai js ki waja say usko edit krna koi bari baat nahi. Or apki post delete krnay ka jawab Chishti Qadri nay dia tha.

Untitled.jpg

Link to comment
Share on other sites

Nasir Noman sahab. Jo image no 1 ap nay lagaya hai wo asal main Abu Huzaifa bhai ki hi post hai (Signature un hi ka hai.) Or post lambi honay ki waja say aksar ghalti ho jati hai js ki waja say usko edit krna koi bari baat nahi. Or apki post delete krnay ka jawab Chishti Qadri nay dia tha.

جناب غلطی سے ڈیلیٹ نہیں ہوئی بلکہ جان بوجھ کر ڈیللیٹ کی گئی تھی ۔۔۔۔۔ اورڈیلیٹ کرنے کی جو وجہ بتائی گئی تھی وہ اعتراض ہم نے دور کرکے دوبارہ جب پوسٹ کیا ۔۔۔۔۔۔لیکن اس کے باوجود ہمارا جواب ڈیلیٹ کردیا گیا ۔۔۔اُس کے بعد وجہ پوچھی لیکن نہیں بتائی گئی ۔

اور قادری چشتی صاحب کی

بات کا ہم نے یہ جواب دیا تھا

post-1849-0-37997100-1342084796.jpg

Link to comment
Share on other sites

جناب ناصر نعمان کیوں جھوٹ بولتے ہو؟آپ کی دوبارہ پوسٹ کردہ پوسٹ میں ہمارے کسی ایک بھی سوال کا جواب نہیں تھا وہی پرانی باتیں تھیں جکنا جواب پہلے ہی موجود تھا۔خیر آپ اب بھی ہمارے قبلہ سعیدی صاحب اور ابو حذیفہ صاحب کے کئے گئےسوالات کے نمبر وار جوابات دے سکتے ہیں ۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

جناب غلطی سے ڈیلیٹ نہیں ہوئی بلکہ جان بوجھ کر ڈیللیٹ کی گئی تھی ۔۔۔۔۔ اورڈیلیٹ کرنے کی جو وجہ بتائی گئی تھی وہ اعتراض ہم نے دور کرکے دوبارہ جب پوسٹ کیا ۔۔۔۔۔۔لیکن اس کے باوجود ہمارا جواب ڈیلیٹ کردیا گیا ۔۔۔اُس کے بعد وجہ پوچھی لیکن نہیں بتائی گئی ۔

Nasir Noman Sahab. Meri baat ka matlab ye tha k jo image 1 ap nay dekhaya hai wo ap ki nahi balkay Abu Huzaifa bhai ki post hai. Q k post k akhir main un ka signature hai.

Untitled.jpg

Link to comment
Share on other sites

  • 6 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...