Jump to content

Hazrat Peer Mehr Ali Shah Per Deobandyon Ki Takfeer Na Kerne Ka Aetaraaz

Razakhani1

تجویز کردہ جواب

جواب آپ کو اپنے گھر سے دیا جا چکا ہے۔ پیر صاحب کے ملفوظ سے دیا جا چکا ہے۔ پیر صاحب کے سوانح سے دیا جا چکا ہے۔ مصنف کی بات کو میں نے غلط فہمی لکھا ۔ آپ کے جھوٹے الزامات، ضداور ہٹ دھرمی ہر ٹاپک میں نظر آرہی ہے۔ جس کا جواب کسی کے پاس بھی نہیں۔

?شیعه کی تکفیر کرنے سے اس ٹاپک کا کیا تعلق

? سوانح میں کهاں لکھا هے که کے تکفیرکا فتوی دیا

اپنے دعوی پر سکین ابھی تک نهیں پیش کیا آپنے اور الزام تراشی شروع کی هوئ هے

آپکی مخبوط الحواسی تو صاف ظاهر هے اپنے هی بڑوں کے سکین لگاۓ کے پیر صاحب تو بهت لا علم تھے انهیں تو عبارات کا پته هی نا چلا (کاظمی والا حواله)

پھر ایک ملفوظ کی بنیاد پر جسکا سکین بھی ابتک نهیں دے سکے یه دعوی کردیا که پیر صاحب نے عبارات دیکھی اور حسام الحرمین کی تائید کی

پھر اپنے اس اصول کا خون کردیا که ملفوظ معتبر نهیں هوتے (بحواله گستاخ کون)

پھر مطالبه بھی کردیا که ثابت کرو عبارات دیکھی

جبکه آپکے امام المناطقه کی صریح عبارت موجود هے که عبارات پر مطلع هو کر بھی تکفیر نهیں

پیر صاحب کے جانشین (جسکو شرف قادری نے قرون اولی کی یاد تازه کرنے والا ثابت کیا) نے بھی لکھا که اپیر صاحب نے تکفیر نهیں کی انکی تصانیف موجود هیں دیکھی جا سکتی هیں

پھر بھی ضد پر قائم رهنا آپکی مجبوری هے ایسا نا کریں تو پوری رضاخانیت کی عمارت دھڑام سے نیچے آ گرے گی

Link to comment
Share on other sites

ملفوظ کے حوالے سے جواب دیا جا چکا

ملفوظ والے حضرت پیر صاحب کے معاصر اور مرید ہیں۔ان کی گواہی زیادہ معتبر ہے بنسبت عطا محمد بندیالوی صاحب اور پیر سید نصیر الدین صاحب سے

ملفوظ کا حوالہ عبارت اکابر کا تنقیدی جائزہ میں موجود ہے۔

مجھ سے سکین مانگتے ہوئے دیوبندی حور زادے کو ذرا بھی شرم نہ آئی کہ خود تو حوالہ بھی نہ دے سکا اور قرض کی بات کرنے لگا

دیو جی میں نے حوالہ دے دیا اپنے گرگ کی کتاب دیکھو اگر حوالہ غلط ہوا تو بتانا

اتنی جھالت اور ڈھٹائ تو کسی سپورن زادے میں هی هو سکتی هے

Link to comment
Share on other sites

میرے خیال میں ٹاپک کا فیصلہ ہو چکا۔جناب سیف اللہ صاحب میں نہ مانوں کی رٹ لگائے بیٹھے ہیں۔

اگر اس ٹاپک میں اب کوئی دلائل کے بغیر پوسٹ ہوئی تو مجبوراً ہمیں ٹاپک بند کرنا پڑے گا۔۔

فیصلہ قارئین کر سکتے ہیں۔

شکریہ

میں ایک سکین کا مطالبه کرها هوں اگر آپ پیش نهیں کرسکتے تو بیشک اسے بھی لاک کردیں آپکی مرضی هے جناب آپکا فورم هے Edited by SaifUllah
Link to comment
Share on other sites

محترم سیف اللہ صاحب

آپ عبارات اکابر کا تنقیدی جائزہ(غلالم نصیرالدین سیالوی) پڑھیں اس میں انہوں نے حوالہ دیا ہوا ہے۔غلام محمود پپلانوی صاحب کے صاحبزادہ صاحب اور ان کے پوتے بھی بقید حیات ہیں اگر آپ حق کی جستجو رکھتے ہیں تو ان سے رابطہ کر سکتے ہیں

جناب یه لیجیۓ اسی کتاب کا حواله

اب ایک طرف آپکا دعوی ایک ملفوظ کی بنیاد پر هے جسکا سکین نهیں پیش کیا آپنے

دوسری طرف آپکے گھر سے عطا گولڑوی,کاظمی,غلام نصیر اور نصیر گولڑوی کے حوالے میرے موقف کی تائید کررهے هیں

آپکا انداز تمیز والا هے اس لیے آپکو که رها هوں که انصاف سےان حوالوں پر غور کریں اور کس کا موقف درست هے قارعین پے چھوڑ دیا جاۓ

post-17963-0-47519900-1468763200_thumb.jpg

Edited by SaifUllah
Link to comment
Share on other sites

?شیعه کی تکفیر کرنے سے اس ٹاپک کا کیا تعلق

شیعہ کی تکفیر سے ٹاپک کا یہ تعلق ہے۔

post-17963-0-78450700-1467729996.jpg

post-17963-0-56193300-1467730004.jpg

post-17963-0-10790900-1467730012.jpg

یہ کہنا کہ پیر صاحب نے قادیانی کے علاوہ کسی کی تکفیر نہیں کی ۔یہ حوالے آپ کے گھر  کی گواہی سے غلط ثابت ہوگئے۔جب پیر صاحب شیخین کرمین اور امہات المومنین کے گستاخوں پر فتوی لگایا تو گساخ رسول پر خاموشی کس طر ح فرما سکتے ہیں۔ اس سے زیادہ ثبوت مانگنا ضد اور ہٹ دھرمی کہ سوا کچھ نہیں۔ "میں نہ مانوں" شروع سے دیوبندیوں کا شیوا رہا ہے۔ ورنہ مردود کب کی توبہ کر چکے ہوتے۔

  • Like 1

چلیں آپنے اپنے اکابر کی جهالت پر خود هی مهر لگا دی هے کیوں که یه دعوی انکا هے

post-17963-0-85623800-1468816930_thumb.jpg

post-17963-0-55795400-1468816941_thumb.jpg

post-17963-0-97004800-1468816950_thumb.jpg

اب فیصله گھر میں کرلیں که یه جاھل هیں یا آپ

اور تھوڑی سی غیرت کرکے سکین پیش کردیں جو که ابھی تک نهیں دیا

گالم گلوچ,هٹ دھرمی اور ناحق الزام تراشیاں آپکی وراثت هیں اسلیے هر تھریڈ میں اپنی عادت سے مجبور نظر آتے هیں

Link to comment
Share on other sites

عقل ہوتہ تو خدا سے نہ لڑائی لیتے

بقول تھانوی،سارے بے وقوف میرے ہی حصے میں آگئے ہیں

جاہل دیوبندی جی

کلک رضا نے شیعہ کی تکفیر کا حوالہ تمہارے گھر سے دیا نہ کہ ہماری کتاب سے۔اگر تم اس حوالہ کا انکار کرتے ہو تو اس سے یہ ثابت ہوا کہ تمہارے مولوی سے حضرت صاحب پر بہتان باندھا،اور اگر یہ سچ ہے تو تمہارے اعتراضات کا قلع قمع ہو گیا۔۔

پیر سید نصیر الدین صاحب،علامہ عطا محمد بندیالوی صاحب کی باتوں کا تعارض آرہا ہے حضرت صاحب کے معاصر غلام محمود پپلانوی صاحب کی عبارت سے ۔اور جب تعارض آجائے تو اعتراض ساقط ہو جاتا ہے۔

عبارات اکابر کاتنقیدی جائزہ  کے چند اگلے صفحات بھی پڑھ لیتے تو شاید دماغ مین کچھ بیٹھ جاتا

جاھل بھیڑیں خود بھی ذلیل هو رهی هیں اور اپنے بڑوں کو بھی ذلیل کروا رهی هیں

نا خنجر اٹھے گا نا تلوار ان سے

یه بازو میرے آزماۓ هوۓ هیں

Link to comment
Share on other sites

جناب سیف اللہ صاحب

آپ نے جو حوالہ پیش کیا وہ آپ کے اکابر میں سے ہے

یہ حوالہ آپ کے گلے میں ہڈی کی طرح پھنس چکا ہے

میں نے آپ کو حق کی جستجو رکھنے والا پایا اور آپ کو حوالہ بھی دیا کہ آپ علامہ غلام محمود پپلانوی صاحب کے صاحبزادہ اور پوتے سے رابطہ کر سکتے ہیں لیکن چونکہ آپ کا مقصد ہی کچھ اور ہے اس لیے فضول بحث کا کوئی فائدہ نہیں

فیصلہ قارئین پر چھوڑ دیتے ہیں

اور آپ بار بار جو سکین کا مطالبہ کر رہے ہیں تو کیا سکین دیکھ کر آپ مان جائیں گے ؟سوال ہی نہیں پیدا ہوتا

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...
Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
×
×
  • Create New...