Jump to content

Brelvi Muslman Hain Darulaloom Deobnd Ka Fatwa & Badmazhabon Se Dosti - Fatawa Razwia


Rizwi Attari

تجویز کردہ جواب

  • 6 months later...

دیوبندی وہابی ادھر ادھر کی باتیں کر رہے ہیں ابھی ایک بات کا جواب تو نہیں جس سے یہ ٹاپک شروع ہوا تھا یعنی کرامت سے

وہ بات وہیں پر ہے ادھر ادھر کے موضوعات چھیڑئے جارہے ہیں۔

 

 

کیا کوئی انسان دوسرئے انسان کی شکل میں ظاہر ہوسکتا ہے جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے؟ ۔اگر کوئی ایسا عقیدہ رکھے کے اولیاء اللہ کرامت کے طور پر شکل بدل سکتے ہیں جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے یا کسی ایک لحآظ سے ایسا عقیدہ رکھنا کیسا ہے

جب تک آل وہابیت دیوبند سے اس کا جواب نہ رضوی بھائی کو مشورہ ہے وہ کوئی پوسٹ نہ کریں

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

عطاری بھائی بہت اچھا جواب دیا اپ نے اب یہ نجدی خود سے نہیں سمجھنا چہ رہا تو یہ انکے پوری عادت ہے یہ اپنے تھانوی کی سنّت ادا کر رہا ہے ور کچھ نہیں

Edited by Sher-e-Raza
Link to comment
Share on other sites

"Mufti Muneeb nay geo k program main kaha tha k main in k pechay namaz parhta hn"?

 

Rana sahab is program ki recroding mil jaye g? Q k shayad ye program main nay bh dekha tha or is main ye to nahi kaha gaya tha. Balkay Mufti muneeb sahab nay kaha tha k is tarah k ikhtilafi sawal na pochay jayen.

Edited by Mustafaye
Link to comment
Share on other sites

  • 3 months later...

کیا کوئی انسان دوسرئے انسان کی شکل میں ظاہر ہوسکتا ہے جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے؟ ۔اگر کوئی ایسا عقیدہ رکھے کے اولیاء اللہ کرامت کے طور پر شکل بدل سکتے ہیں جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے یا کسی ایک لحآظ سے ایسا عقیدہ رکھنا کیسا ہے

جب تک لاہور یو ایس اے صاحب آپ اس بات کا جواب نہیں دیں گئیں آپکی پوسٹ اور آپ کا جواب قبول نہیں ہوگا اور آپ کی پوسٹ ان اپرو رہے گی۔ ادھر ادھر کی باتیں مت کریں پہلے اوپر والی بات کا جواب دیں کیوں کے اصل ٹاپک وہ ہے اپی عوام کو الو بنانا چھوڑیں

Link to comment
Share on other sites

.

 

 

کیا کوئی انسان دوسرئے انسان کی شکل میں ظاہر ہوسکتا ہے جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے؟ ۔اگر کوئی ایسا عقیدہ رکھے کے اولیاء اللہ کرامت کے طور پر شکل بدل سکتے ہیں جسد عنصری اور جسد مثالی دونوں کے لحاظ سے یا کسی ایک لحآظ سے ایسا عقیدہ رکھنا کیسا ہے

 

 

اس سوال کا جواب کسی مستند عالم سے لے کر یہاں پوسٹ کر دو

فضول میں بڑکیں مت مارو۔۔ اگر کہیں جواب دیا ہے تو یہاں پوسٹ کرو

جناب میری بارہ دسمبر 2012 والی پوسٹ نمبر 4 چیک کریں وہاں بھی یہی مطالبہ تھا

آپ نے فضول میں اتنے سارے موضوعات چھیڑئے

صرف اس کا جواب دیں اور بحث کو اختتام تک پہنچائیں

آپ کی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی جب آپ اس کا جواب دیں گئیں دوبار اپروو کر دوں گاں

 

شکریہ باقی پوسٹ کرنا یا نہ کرنا آپ کی مرضی

Link to comment
Share on other sites

ؐموڈیریٹر صاحب سے معزرت کرتے ہوے صرف 1 پوسٹ کی اجازت چاہوں گا۔

 

جناب شفیق رانا اسمعیلی صاحب ۔

یہ وہی شخص ہے جو اپنے ہی دیے گیے چیلنج پر بھی اسلامی محفل پر آنے کی جرات نہ کرسکا۔

1 -

میری آخری پوسٹ پر تنقید کرتے ہوے تم نے ہرذہ رسائی کی کہ رضوی عطاری کا 3 ماہ بعد جواب آنا ثابت کرتا ہے کہ اس کو جواب دینے مین کتنے پاپڑ پیلنے پڑتے ہیں ، تو اب چونکہ تمھارا جواب بھی تقریباً 4 مہینے بعد آہا تو تیرے اصول کے پیش نظر میں یہ کہنے میں حق بجانب ہوں کہ تمھیں ہمارے جواب دینے مین نسبتاً زیا دہ پاپڑ پیلنے پڑتے ہیں۔

2

اسلامی محفل پر پوسٹ ڈلیٹ کرنے کا جو واویلا آپ مچا رہے ہیں وہ بلکل فضول ہے۔ کیونکہ اس پوسٹ کرنے سے پہلے بھی آپ کو وارننگ مل چکی تھی ، اور اسی وارننگ کی بنیا د پر میں نے بھی اپنی پوسٹ اسلا می محفل پر نہین کی ۔ تو پھر آپکا وہا ں پوسٹ کرنا بلکل بے جا تھا ا ور اس کا ےہی حال ہونا تھا

۔3

- پھر بھی اگر آپ کو اپنی پوسٹ اسلامی محفل پر کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو ان کی 2 لائنوں کا مطالبہ پورا کر دیں۔

4-

اپنی اس آخری پوسٹ میں جو آپ نے حوالہ جات دیے ہیں ان سب کے اسکین پیجز مجھے درکار ہیں ، اپنے اس مطالبہ کا میں

حقدار ہوں۔ ہماری کسی پوسٹ کا اسکین پیج آپ نے مانگا ہوتا تو ہم بھی اس کے ذمی دار تھے ، اس لیے جلد از جلد اسکین پیجز مہیا کریں۔ اور ویسے بھی آپ نے اکثر عبارات کے الفاظ نا مکمل اور من عن نقل بھ نہیں کیے۔

 

5-

رہی بات کہ تمھارئ فورم پر ہماری پوسٹ ڈیلیٹ نہین ہوئی تو جناب عرض ہے کہ آج سے 5 سال پہلے جب ہماری فورم پر بحث شروع ہوئی تو جو تقریباً 9 ماہ تک جاری رہی وہ سارا تھریڈ اور میرا آئی ڈی تک ڈیلیٹ کر دیا گیا اور بعد ازاں بھی ہماری 2 آئی ڈی بلاک کر دیے گئے ۔ اور ابھی حال ہی میں جب تم نے اپنے فورم پر کچھ نہایت ہی فضولیات سے کام لیا۔ تو تہرے فورم والے کچھ نہ بولے لیکن جبمیری طرف سے اس کا منہ توڑ جواب دی گیا تو تیرے سوے ہوے فورم والے جاگ گیے اور وہ پوسٹین ڈیلیٹ کر دیں۔ اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ یہ جانبدرانہ اور غیر جانبدرانہ والا رونا مت روہیں اور ہمارا مطالبہ نمبر 4 پورا کریں۔ تا کہ تمھاری بد یانتی جو تم نے پوری عبارات نقل نی کر کے کی ہیں ان کا بھانڈہ بھوت سکے۔

رضوی عطاری۔

Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...