Jump to content

Kya Yeh Yazeed Ko Bacha Rahy Hain?

Arif Attari

تجویز کردہ جواب

(bis)

توحیدی بھائی آپ نے نہایت ہی عمدہ دُعا کی ہے، واقعی ایسا ہی ہو آمین ثمّا آمین

بے حد و بے حساب لعنتیں ہو اُس یزید پلید پر جس نے اپنی عیاشیوں کی خاطر گلشن مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ وسلّم کو اُجاڑنے کی ناپاک کوشش کی۔

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

آج کے دور میں یزید کی حمایت کرنے والے صرف اور صرف وہابی دیوبندی نجدی حضرات ہی ہیں ان لوگوں کی بھی عجیب فطرت و قسمت ہے کہ جو متفق و معتبر و مستند بزرگ ہستیاں ہیں ان پر تو طرح طرح کے اعتراضات کرتے ہیں حتاکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بھی بے ادبیاں و گستاخیاں کرتے نظر آتے ہیں لیکن دوسری طرف بے ادبوں گستاخوں کو اٹھا اٹھا کر آسمان سے بھی بلند کر دیتے ہیں۔مسلمانوں نجدیوں کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ تمھارے سامنے ایسی ایسی باتیں کریں گے جو نہ تو تم نے سنیں ہوءگی اور نہ تمھارے باب دادا نے ۔کما قال علیہ الصلوۃ والسلام

مسلمانوں کیا تم نے اپنے باب دادا سے یزید کی تعریف پر کوی روایت سنی تھی؟تمھادے باب دادا نے کبھی یزید کی حمایت کی تھی؟نہیں نہیں ہرگز نہیں تو آج کس کی زبانی ایسی ایسی باتیں سن رہے ہو؟اس فرقہ کو پہچانو

۔لہذا خدا کے لیے سوچوں کے وہ فرقہ جو ایک طرف انبیاء و اولیاء کو بتوں اور پتھروں کی طرح ثابت کرنے کی کوشش کرتا نظر آتا ہے اور دوسری طرف یزید جیسے لوگوں کی شانیں بیان کرتے۔

میں تو اس بات کو سوچتا ہوں کہ اگر کوی بات نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بیان کر دی جاے تو یہ وہابی لوگ فورا ضعیف کا فتویِ لگا کر رد کرنے کی پوری پوری کوشش کرتے ہیں لیکن دوسری طرف یزید کو آسمان تک بلند کرنے لنگوٹ کس لیتے ہیں۔لیکن کیا ہو اپنے اپنے بزرگوں کو دفاع و حمایت ضروری ہے ہمیں اللہ و رسول ،صحابہ و اولیاء کا دفاع کرنا نصیب ہوا اور ان کو یزیدیوں کا ۔

یزید کا سب سے بڑا چیلہ ذاکر نایک یزیدی ہے ۔یزید کی نسل اب بھی جاری و ساری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ ہمیں یزیوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔آمین

جزاک اللہ برھان بھائی

بہت عمدہ بات کہی آپ نے، مسلکِ حق اہلِ سنّت والجماعت حنفی بریلوی کے لوگوں میں اور ان وھابیوں نجدیوں ( خصوصاً اہلِ حدیث اور دیوبندیوں ) میں واضح فرق اس بات کا ہے کہ ہم لوگ اللہ کے انبیاء علیہ السّلام ، اہلِ بیت اطہار، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور تمام اولیاء کرام رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی وہ باتیں، حالات و واقعات ڈھونڈنے میں اور اُن پر تحقیق میں وقت صرف کرتے ہیں جن سے اِن کی شان بُلند سے بُلند تر لوگوں کو بتا سکیں اور اس میں نہ تو مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں نہ ہی کہیں "تکیّہ بازی" اختیار کرتے ہیں اور یہ لوگ اس کے مخالف چلتے ہوئے کوشش کرتے ہیں کہ اسماعیل دہلوی کے بتائے پر چلیں اور جتنا ہو سکے ان بزرگ و معتبر ہستیوں کی شان کو گھٹائیں اور یہ وھابی اپنے سےبھی (یعنی چمار سے بھی) کم تر بتائیں۔

اسی لیئے قرآن میں آیا (مفہوم) اللہ جسے چاہے عزّت عطا کرے اور جسے چاہے ذِلّت عطا کرے۔

اللہ حافظ

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...