Jump to content

نماز میں ہاتھ کہاں باندھیں (وہابی کی کتاب سے)۔


Mughal...

تجویز کردہ جواب

  • 2 months later...

السلام من التبع الھدیٰ

بہت خوب میرے بھائی مغل، یہ بیچارے غیر مقلدین دوسرے تمام مسائل کی طرح اس مسئلہ میں بھی بے بس ہیں (نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے) کے مسئلہ میں بھی انکے پاس اپنے شرعی دلائل یعنی قرآن اور صحیح حدیث کے مطابق کوئی بھی صحیح حدیث موجود نہیں۔۔۔۔۔۔۔اب اگر ہڈ دھرمی سے کسی صعیف حدیث کو صحیح بنانے پر تل جائیں تو ہڈ دھرمی کا کوئی علاج نہیں، دوسرے مسائل کی طرح اس مسئلہ پر بھی ہمارا کھلا چیلنج ہے ان غیر مقلدین کو۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ ، اللہ پاک رب العزت آپکے علم میں ، عمل میں اور ۔عمر میں برکت عطا فرمائے۔آمین۔

 

 

طالب دعا

نوید خان قادری نقشبندی

Edited by navaid_khan
Link to comment
Share on other sites

غير مقلدوں پاس نماز ميں سينے پر ہاتھ باندھنے کی نہ کوئی صحيح حديث ہے اور نہ ہی خيرالقرون (يعنی صحابہ تابعين تبع تابعين) کا عمل نماز ميں سينے پر ہاتھ باندھنے کا موجود ہيں۔ صرف اورصرف جھوٹ ہيں۔

قرآن:الالعنت اﷲ علی الکاذبین

سنو اللہ کی لعنت ہے جھوٹوں پر۔

جھوٹ نمبر1:سینے پر ہاتھ باندھنے کی روایات....بخاری ومسلم میں بکثرت ہیں۔( فتاویٰ ثنائیہ جلد1 ص443)

جھوٹ نمبر2: سینے پر ہاتھ باندھنے کی روایت صحیح ہے۔(بلوغ المرام فتاویٰ ثنائیہ جلد1 ۔ص593)

جھوٹ نمبر3: سینے پر ہاتھ باندھنے کی روایت صحیح ابن خزیمہ میں ہے اور ابن خزیمہ نے اسے صحیح بتلایا ہے۔ ( ثنائیہ جلد1ص 457 نیز دلائل محمدی ص 110 حصہ دوم)

جھوٹ نمبر4: امام احمد نے قبیصہ بن ہلب سے اس نے اپنے باپ سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں سینے پر ہاتھ باندھاکرتے تھے۔

یہ حدیث حسن ہے۔ صحیح بخاری میں بھی ایک ایسی ہی حدیث آتی ہے۔واللہ اعلم ثنائيہ جلد 1ص457

 

جھوٹ نمبر5: مسلم کی سند ابن خزیمہ کے متن کے ساتھ ملادی۔ملاحظہ ہو۔( فتاویٰ ثنائیہ جلد1 ص444)

اصل سند ابن خزیمہ جلد1 ص 243 پر ملاحظہ کریں۔ مسلم کی سند جلد1 ص 172 پر ملاحظہ کریں۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...