Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 4 جون 2012 Author Report Share مراسلہ: 4 جون 2012 اور ہاں ذرا یہ بھی بتادیں کہ توحیدی بھائی کے نکات کے جوابات دیتے ہوئے پہلا جواب جو دیا کہ کرامت اللہ کا فعل ہوتا ہے جو صاحب قبر سے ظاہر ہوا۔ جناب کیوں اپنے بڑوں کے لکھے پر لات مارتے ہیں، تقویتہ الایمان میں آپ کے بہت محترم اسماعیل دہلوی نے فیصلہ دے دیا ہے کہ مر کر سب مٹّی میں مل جاتے ہیں پھر صاحب قبر سے یہ کرامت کیسے ظاہر ہوگئی؟ وہ تو آپ لوگوں کے عقیدے کے مطابق مر کر مٹّی میں مل گئے تھے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Talvar مراسلہ: 7 جون 2012 Report Share مراسلہ: 7 جون 2012 MEY NEY JO JAWAB DEA VO KAFI HEY .......... MAZEED TASLI KEY LEA SHARAH SAHI MUSLIM GULAM RASOOL SAEEDI KA HAWALA DEKHEEN اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 7 جون 2012 Author Report Share مراسلہ: 7 جون 2012 MEY NEY JO JAWAB DEA VO KAFI HEY .......... MAZEED TASLI KEY LEA SHARAH SAHI MUSLIM GULAM RASOOL SAEEDI KA HAWALA DEKHEEN مجھے خوشی ہے کہ آپ نے اپنے تھانوی صاحب کو اور دوسرے دیوبندیوں کو جو یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی عالم میں تصرّف کر سکتے ہیں، جاہل قرار دے کر اپنی غیرتِ ایمانی کا ثبوت دیا۔ ارواح ثلاثہ میں قاسم نانوتوی کے بارے میں واقعہ درج ہے کہ مرنے کے بعد ظاہری جسم کے ساتھ دیوبند میں تشریف لائے اور لفظوں سے ہی سہی، مدد کرکے گئے۔ اسی طرح تھانوی کے دادا مرنے کے بعد تشریف لاتے تھے اور وہ بھی مٹھائی لے کر۔ سوانح قاسمی میں نانوتوی کا ایک اور واقعہ موجود ہے کہ اپنے ایک ماننے والے کی مدد کرنے کے لئے تشریف لائے وغیرہ وغیرہ۔ بہت شکریہ کہ آپ نے ہمت و جرّاءت سے کام لیا اور اپنوں کو جاہل قرار دیا۔ اللہ حافظ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔