Gham-e-Madinah مراسلہ: 17 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 17 مئی 2012 :- عورتوں کے طہارت کے مسائل پرانا سوال۔ قرض لینا کیسا؟ غیرت کے نام پر قتل کرنا کیسا؟ قاتل کے ساتھ تعلق رکھنا کیسا؟ نئے سوال۔ ختم نبوت پر ایمان لانے کی حثیت کیا ہے؟ شوہر کا حکم نہ مانا کیسا؟ کتابوں میں آیت قرآنی کو ب وضو ہاتھ لگانا کیسا؟ میسج میں احادیث شیئر کرنا کیسا؟ عمر کم کر لے یا چھپا کر شادی کرنا کیسا؟ قبلہ کی طرف پاوں کر کے سونا کیسا؟ مدر ڈئے کی شرعی حثیت کیا ہے؟ کسی کی نقل پیروڈی کرنا اتارنا کیسا؟ ٹاک شوز میں اسلامی گفتگو میں تکرار ہوجاتی ہے کیا حکم ہوگا پنشن کی رقم مال وراثت میں شامل ہو گی؟ آج کل کیس انوکھِی بات کو دیکھ کر معجزے کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟ اگلے پروگرام میں جواب ان شاء اللہ۔ عورتوں کا کفن کتنے حصوں پر مشتمل ہوتا ہے؟ حضرت خضر علیہ اسلام زندہ ہیں؟ قلب سلیم سے کیا مراد ہے؟ علامہ اقبال کا تصور تقدیر کیا ہے؟ غیر مسلم کے لیے ایمان کی دعا کرنا کیسا؟ Watch Answer of These Question & Learn Shairah with Mufti Akmal Qadri http://www.youtube.com/watch?v=xCh6MxelvlM اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔