Jump to content

Kinzul Iman Per Aetrazat K Jawab Chaye Plz .


Sufism786

تجویز کردہ جواب

"sufism786" bhai ap jab koe eteraz post kartay hain tu wahabi website kay link/site ko delete kar deya karain aor phir post karain.

 

Muatala Barelwiat ka batil shikan jawab "Mohasba e Deobandiat" kay naam say diya ja chuka hay.

Jis ka jawab denay say Dev Khalid Mehmood Manchestri aj tak ajiz hay.

Dev Sajid Khan ek number ka jahil hay jo apnay abba Rasheed Gangohi par he kufr ka fatwa laga chuka hay aor apnay he peeron ko dajjal maan chuka hay.

Link to comment
Share on other sites

Thanks Bro for such a great reply..........! Allah aap sub ko ajray azeem ata farmaye Ameen

 

صوفی بھائی جس دیوبندی نے آپ کو یہ اعتراضات دیے ہیں ان سے

حضرت زلیخا کے حوالے سے ترجمعہ میں خود رفتہ کا لفظ دکھا دیں ؟؟

یعنی وہ کونسی آیت ہے جس کے ترجمعہ میں ؒخود رفتہ کا لفظ لکھا ہے

1.JPG

Link to comment
Share on other sites


السّلام و علیکم
اس قسم کے اعتراضات دیوبندیوں کی نہ صرف کم علمی کا سبب ہیں بلکہ ان کے دلوں کی بیماری کا اظہار بھی ہیں۔ مخالفت برائے مخالفت ان اہلِ وہابیہ کا وطیرہ رہا ہے۔ جب بھی یہ کسی معاملے میں مُنہ کی کھاتے ہیں تو اسی قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آتے ہیں۔ اللہ عزّوجل ان کے شرّ سے سب مسلکِ حق اہلِ سنّت والجماعت حنفی بریلوی کے لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
اللہ حافظ

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...