Jump to content

سلسلہ سیفیہ۔ پیرعبدالرحمن سیفی


Nowarid

تجویز کردہ جواب

اسلام علیکم۔

سلسلہ سیفیہ کے بارے میں آپ لوگوں کی کیا رائے ہے۔

کیا یہ حضرات سنی بریلوی ہیں یا حقیقت کچھ اور ہے؟

آخران کے خلاف اعتراضات کیوں ہیں؟

ان کا اندازذکر اپنی جگہ لیکن اصل بات کچھ اور ہے۔

اسلامی محفل میں میں اپنے بھائیوں سے پوچھنا چاہوں گا

کہ آپ کیا کہتے ہیں ان کے بارے میں؟

ہم سنی عوام انہیں سنی سمجھیں بدمذہب سمجھیں

کیا سمجھیں؟

کیونکہ اب تک کی تھریڈزمیں کسی نے کچھ واضح نہیں کہا

کہ اصل میں یہ کون لوگ ہیں اورحقیقت میں کون سے مسلک

سے تعلق ہے ان کا؟

پلیزاپنی رائے کا اظہار کریں تاکہ سنی عوام

بھی حقیقت سے آگاہ ہوں۔

آپ مجھ سے اس آئی ڈی پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔

nowarid121

nowarid121@yahoo.com

شکریہ

Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...