Sag.e.Madina41 مراسلہ: 28 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2012 secular muslims says what if there is shia' ,barelvi or sunni ....why can't we live peacefully without teasing each other...In Other words apna choro nahe dosray ko chero nahe...aise loogo ko kiya jawab diya jaye? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 28 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2012 یہ بیماری بہت پرانی ہے ، جس کو ہماری زبان میں صلح کلیت کہا جاتا ہے اور عوام تو عوام بعض نام نہاد علماء بھی یہ بات کہتے سنائی دیں گے مگر اصل مسئلہ اس کے برعکس ہے۔اول تو اُس کو سمجھائیں کہ یہ مسئلہ چھوٹا نہیں ہے ،یہ ایمان و کفر کے مسائل ہیں جن کو پیس کا نام دے کرایک طرف نہیں کیا جاسکتا۔ اس سلسلے میں احادیث اوردیگر دلائل سے اُس کو سمجھانے کی کوشش کی جائے جس کے لئے علمائے اہلسنت کی کتب کثیرہ موجود ہیں۔ اگر پھر بھی نہ سمجھے تو اُسے کہیں کہ تمہارے اگر ماں باپ کو کوئی گالی دے تو کیا پھر بھی یہ بات چلے گی۔ "why can't we live peacefully" اور گالی دینے والے کو خوشی سے گلے مل کر رُخصت کرو گے؟ اگر نہیں چلے گی تو ماں باپ کیا تمہارے نزدیک اللہ و رسول (عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم)سے بڑھ کر ہیں؟ جس کو اپنی جان مال ماں باپ ہر چیز سے زیادہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت نہیں اُس کا تو ایمان کامل ہی نہیں۔ آپ رد ّ صلح کلیت کا سیکشن چیک کریں وہاں سے آپ کو مزید ایسی باتوں کا ردّ مل جائے گا۔ یہ صفحات تمہید الایمان سے پیش کئے جاسکتے ہیں۔جس دل میں ایمان ہوگا تو انشاء اللہ سمجھ جائے گا۔ Complete Book اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔