Jump to content

Deoband Parosi Ka Janaza Perh Saktey Hain


Sag.e.Madina41

تجویز کردہ جواب

سگ مدینہ بھائی اگر وہ دیوبندی تھا اور اپنے اکابرین کے گستاخانہ عقیدوں کو جانتے ھوئےدیوبندیت پر قائم تھا تو پھر چاہئے وہ آپ کا رشتہ دار ہی کیوں نہ ھو آپ اُس کا جنازہ نہیں پڑھ سکتے

 

post-4879-0-44398300-1335602902.jpg

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم

 

آپ کا رشتے دار یا کوئی بھی دیوبندی اگر مصلےٰ امامت پر کھڑا ہوکر نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے تو اُسے اگر تمام نہیں تو بعض گستاخانہ عقائد کا علم ضرور ہونا چاہیے۔ مصلےٰ امامت پر ایسے ویسے کو کھڑا نہیں کر دیا جاتا جس نے اپنے مذہب کی چند کتابیں بھی نہ پڑھی ہوں۔ اور کفریہ عقائد پر تو دیوبندی آپ کو کبھی بات کرتےہی نہیں ملیں گے۔ نہ محفل میں نہ بیانات میں۔ اسی وجہ سے تو اکثر دیوبندی عوام اصل مسائل سے لاعلم ہے ۔ یہ عوام کو میلاد، اذان سے پہلے درود، انگوٹھے چومنا اور اس طرح کے دیگر سنت، مستحب،جائز کاموں کو بدعت، حرام، ناجائز کہہ کر گمراہ کرتے ہیں اور کیا یہ باتیں کرکے دوسروں کو گمراہ کرنے والا خود گمراہی سے بچ جاتا ہے؟ غیرت ایمانی رکھنے والا کوئی شخص ایسوں کے پیچھے نماز نہ پڑھے گا چاہے کتنے ہی قریبی عزیز کیوں نہ ہوں۔ اگر پڑھے گا تو ہوگی نہیں ۔فرض نماز دوبارہ ادا کرنی ہوگی۔

Link to comment
Share on other sites

  • 4 weeks later...

جناب ان کے کفریہ اور گمراہ کن عقائد کی وجہ سے

 

آپ بھی ان کے عقائد ملحاظا فرما لیں

 

 

post-4264-0-04435400-1314627267.jpg

 

یہ سب رضاخانی جھوٹ ہے جو احمد رضاخانی بانس بریلوی نے گہڑا تھا۔

یہ سب الذامات ہیں ان میں سچائی نہیں ہے۔

Link to comment
Share on other sites

Salam

kya deobandi parosi ka janaza deobandi Imam ke pichey perh saktey hain?

 

آپ نماز پڑہیں بلکہ بریلوی امام کے پیچھے نہ پڑہیں جب تک آپ کو یہ علم نہ ہو کہ یہ بریلوی مشرکانہ عقائد رکھتا ہے یا نہیں۔ کیونکہ یہ لوگ حضور (saw) کے لیے کُلی علم غیت کا عقیدہ رکھتے ہیں اور ساتھ ساتھ اللہ (azw) کے لیے بھی کُلی علم الغیب کا عقیدہ رکھتے ہیں جو شرک ہے۔

Edited by Talvar
Link to comment
Share on other sites

KON SA ESA ILM HEY QAIYNAT MAIN JO ALLAH KEY PAS TU HO LEKIN HAZZRAT MUHAMMAD PBUH KEY PAS NA HO ? AGR ESA KOI ILM NAHI HEY TU APP KA AQEEDAH KUL KA HI HOGA. AB AP BESHAK MU SEY EQRAR NA KAREEN..........

 

 

 

جناب یہ ٹاپک فلحال بند کیا جارہا ہے آپ آوٹ آف ٹاپک باتیں کر رہے ہیں

 

اگر آپ نے علم غیب یا کسی اور موضوع پر بحث کرنی ہے تو علیحدہ تھریڈ بنا لیں

 

آپ کی طبیعت درست کردی جائے گی

 

ویسے علم غیب پر بھی اس فارم میں بھت کچھ پڑا ہے وہابی دیوبندیوں کو

 

تو ویسے ہی چو لیں مارنے کی عادت ہے

 

 

 

Topic Closed

Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...