Jump to content

حذیفہ ملک وھابی سے ایک سوال


Toheedi Bhai

تجویز کردہ جواب


السّلام و علیکم،
جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی۔
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اس کے بیچ میں کچھ نہ پوسٹ کریں، وہابی کو جواب دینے دیں ورنہ وہ لوگ بہانے بہانے سے بات کو اِدھر اُدھر لے جاتے ہیں اور اصل سوال کا جواب گول کر جاتے ہیں۔ جیسے پہلے بھی ایک تھریڈ میں کئی مرتبہ پوچھنے کے باوجود توحیدی بھائی کے سوال کو نظر انداز کرتے رہے ہیں۔ وہ تھریڈ ہے، کیا مردے سنتے ہیں۔
جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

آپ کو عبدللہ کے ہاتھ تو نظر آ گۓ. لکن کیا آپ بتا سکتے ھیں کہ عبدللہ کی داڑھی بھی سنّت کے مطابق نہیں ہے

 

 

 

کیا عبدللہ نے قرآن کی تسفیر لکھی ہے

 

کیا عبدللہ کوئی عالم ہے

 

پھر آپ کس حساب سے عبدللہ کی مثال یہاں فٹ کر رھے ھیں

 

 

 

یہی تو فرق ہے آپ میں اور ہم میں .

 

آپ کے نزدیک آپ کے رضا خوانی بابے حجت ھیں لکن ہمارے نزدیک جس بندے کی بات قرآن یا صحیح حدیث سے ٹکراۓ

 

 

گی رد کر دی جے گی

 

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

ہمارے ملک کا صدر زرداری سیدھا انڈیا میں جاتا ہے اور اجمیر شریف پر جا کر ماتھا ٹیکتا ہے

 

کیا کل کوئی بندہ زرداری کی مثال اسلام میں حجت بنا سکتا ہے

 

کبھی نہیں

 

حجت قرآن اور صحیح حدیث ہے

 

 

یا اجماع امّت یا اجتہاد اور وہ بھی قرآن اور حدیث کے مطابق

Link to comment
Share on other sites

جس کتاب کا آپ حوالہ دے رھے ھیں اس پوری کتاب کویہاں اٹیچ کریں تا کہ ہم اس پوری کتاب پڑھ سکیں

 

حافظ محمّد اسحاق کا اردو ترجمہ والی کتاب

 

آپ کی طرف سے کتاب کا انتظار

Link to comment
Share on other sites

muteram yahan baat hujat ki nahi he yehi baat ager ala hazrat ne lihi tu apne shirk k fatwe laga diye or jab ye baat unse sabit he jin ki kuteb per ap amal kertey hen tu wo ap per hujat nahi...sawal itne he k apka fatwa yahan aa ker aen bayen shayen q kerne lagta he..kia apne kabhi in ulma ko quote kia unki is baat per tanqeed ki nahi tu ki tu ham pe q ager ki tu he dikha di jiyee..

Link to comment
Share on other sites

فقہ حنفی کے کچھ کتابوں کے حوالے بھی پڑھ لیں . یہ ہمارے علما کی ہی کتابیں ھیں

 

 

 

جناب آپ کی پوسٹ میں وہابیوں کی کتابوں کے ہی حوالہ ہیں ذرا ان کتابوں ؎

کے نام اپنی پوسٹ سے نکال کر علیحدہ سے پوسٹ کردیں

 

 

 

ویسے یہ توحید بھائی کی پوسٹ کا جواب نہیں تھا

 

 

 

غصہ مت کیجئے گا

Edited by Mughal...
Link to comment
Share on other sites

میرے رضاخوانی بھائی . پتا نہیں تم کون سی توحید کے قائل ھو

 

. میں تمھیں بتا چکا ہوں کہ اسلام میں کوئی شخص حجت نہیں ہے

 

 

ملک صاحب آپ سے پوچھا کس نے ہے کہ آپ کے لیے کون حجّت ہے اور کون حجّت نہیں

ہاں توحیدی بھائی نے آپ سے جو سوالات کیے ان کے جواب دینے سے کیوں بھاگتے ہیں ؟؟

post-2742-0-64745600-1335424296.jpg

Link to comment
Share on other sites


السّلام و علیکم،
دیکھ لیں یہ ہے اصل چہرہ وہابیت کا، بالکل یہودیوں کے مثل ہیں یہ لوگ، جب جواب نہیں دے سکتے تو دوسروں کو بھی بھٹکانے کے لیئے یکے بعد دیگرے چار ٹوپک بنا ڈالے اور اصل سوالات سے نگاہ چرائی۔
اگر واقعی کچھ غیرت ہے تو توحیدی بھائی کے ان سوالات کے جواب دوجو اُنہوں نے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں کیئے ہیں۔
اللہ حافظ

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...