Toheedi Bhai مراسلہ: 26 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 26 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 السّلام و علیکم،جزاک اللہ خیراً توحیدی بھائی۔تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اس کے بیچ میں کچھ نہ پوسٹ کریں، وہابی کو جواب دینے دیں ورنہ وہ لوگ بہانے بہانے سے بات کو اِدھر اُدھر لے جاتے ہیں اور اصل سوال کا جواب گول کر جاتے ہیں۔ جیسے پہلے بھی ایک تھریڈ میں کئی مرتبہ پوچھنے کے باوجود توحیدی بھائی کے سوال کو نظر انداز کرتے رہے ہیں۔ وہ تھریڈ ہے، کیا مردے سنتے ہیں۔جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
HozaifaMalik مراسلہ: 26 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 میرے رضاخوانی بھائی . پتا نہیں تم کون سی توحید کے قائل ھو . میں تمھیں بتا چکا ہوں کہ اسلام میں کوئی شخص حجت نہیں ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
HozaifaMalik مراسلہ: 26 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 آپ کو عبدللہ کے ہاتھ تو نظر آ گۓ. لکن کیا آپ بتا سکتے ھیں کہ عبدللہ کی داڑھی بھی سنّت کے مطابق نہیں ہے کیا عبدللہ نے قرآن کی تسفیر لکھی ہے کیا عبدللہ کوئی عالم ہے پھر آپ کس حساب سے عبدللہ کی مثال یہاں فٹ کر رھے ھیں یہی تو فرق ہے آپ میں اور ہم میں . آپ کے نزدیک آپ کے رضا خوانی بابے حجت ھیں لکن ہمارے نزدیک جس بندے کی بات قرآن یا صحیح حدیث سے ٹکراۓ گی رد کر دی جے گی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
HozaifaMalik مراسلہ: 26 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 ہمارے ملک کا صدر زرداری سیدھا انڈیا میں جاتا ہے اور اجمیر شریف پر جا کر ماتھا ٹیکتا ہے کیا کل کوئی بندہ زرداری کی مثال اسلام میں حجت بنا سکتا ہے کبھی نہیں حجت قرآن اور صحیح حدیث ہے یا اجماع امّت یا اجتہاد اور وہ بھی قرآن اور حدیث کے مطابق اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
HozaifaMalik مراسلہ: 26 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 جس کتاب کا آپ حوالہ دے رھے ھیں اس پوری کتاب کویہاں اٹیچ کریں تا کہ ہم اس پوری کتاب پڑھ سکیں حافظ محمّد اسحاق کا اردو ترجمہ والی کتاب آپ کی طرف سے کتاب کا انتظار اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Junoon26 مراسلہ: 26 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 muteram yahan baat hujat ki nahi he yehi baat ager ala hazrat ne lihi tu apne shirk k fatwe laga diye or jab ye baat unse sabit he jin ki kuteb per ap amal kertey hen tu wo ap per hujat nahi...sawal itne he k apka fatwa yahan aa ker aen bayen shayen q kerne lagta he..kia apne kabhi in ulma ko quote kia unki is baat per tanqeed ki nahi tu ki tu ham pe q ager ki tu he dikha di jiyee.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
HozaifaMalik مراسلہ: 26 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 فقہ حنفی کے کچھ کتابوں کے حوالے بھی پڑھ لیں . یہ ہمارے علما کی ہی کتابیں ھیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
HozaifaMalik مراسلہ: 26 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 پلیز میرے حوالوں کو تنقید نہ سمجھا جا ے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 26 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 (ترمیم شدہ) فقہ حنفی کے کچھ کتابوں کے حوالے بھی پڑھ لیں . یہ ہمارے علما کی ہی کتابیں ھیں جناب آپ کی پوسٹ میں وہابیوں کی کتابوں کے ہی حوالہ ہیں ذرا ان کتابوں ؎ کے نام اپنی پوسٹ سے نکال کر علیحدہ سے پوسٹ کردیں ویسے یہ توحید بھائی کی پوسٹ کا جواب نہیں تھا غصہ مت کیجئے گا Edited 26 اپریل 2012 by Mughal... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SunniDefender مراسلہ: 26 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 میرے رضاخوانی بھائی . پتا نہیں تم کون سی توحید کے قائل ھو . میں تمھیں بتا چکا ہوں کہ اسلام میں کوئی شخص حجت نہیں ہے ملک صاحب آپ سے پوچھا کس نے ہے کہ آپ کے لیے کون حجّت ہے اور کون حجّت نہیں ہاں توحیدی بھائی نے آپ سے جو سوالات کیے ان کے جواب دینے سے کیوں بھاگتے ہیں ؟؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 26 اپریل 2012 Author Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2012 (ترمیم شدہ) Edited 26 اپریل 2012 by Toheedi Bhai 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Zulfi.Boy مراسلہ: 27 اپریل 2012 Report Share مراسلہ: 27 اپریل 2012 میرے رضاخوانی بھائی . پتا نہیں تم کون سی توحید کے قائل ھو . میں تمھیں بتا چکا ہوں کہ اسلام میں کوئی شخص حجت نہیں ہے to likh do ye muhaddis jinhone baad wisaal sarkar se madad mangi mushrik ho gaye..... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ghulam.e.Ahmed مراسلہ: 2 مئی 2012 Report Share مراسلہ: 2 مئی 2012 السّلام و علیکم،دیکھ لیں یہ ہے اصل چہرہ وہابیت کا، بالکل یہودیوں کے مثل ہیں یہ لوگ، جب جواب نہیں دے سکتے تو دوسروں کو بھی بھٹکانے کے لیئے یکے بعد دیگرے چار ٹوپک بنا ڈالے اور اصل سوالات سے نگاہ چرائی۔اگر واقعی کچھ غیرت ہے تو توحیدی بھائی کے ان سوالات کے جواب دوجو اُنہوں نے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں کیئے ہیں۔اللہ حافظ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔